A Crypto believer, Web3 explorer, and Mountain Lover 🌍.
Passionate about Global Peace, Conflicts, and the future of Decentralized tech.
Always climbing higher!
@FarhanKVirk اگر آپ 20 منٹ میں 8 لاکھ اڑا دیتے ہیں تو پھر یہ نہ کہیے کہ ٹریڈنگ جوا ہے، بلکہ یہ مان لیں کہ آپ جوا کھیلنے گئے تھے اور 8 لاکھ کو 16 لاکھ اور پھر اس 16 لاکھ کو 32 لاکھ بنانا چاہتے تھے.
20 منٹ میں سارا سرمایہ داؤ پر لگانے کے بعد بھی آپ دعویٰ کر رہے ہیں کہ آپ نے ٹریڈنگ سیکھ لی تھی؟
@Mughal3_1_3 روڈ بلاک کر کے احتجاج ریکارڈ کرنے کی سزا پھانسی مقرر کی جائے تو کسی کو ایسی جرات نہیں ہوگی.
لیکن پاکستان میں تو مہینوں تک وفاقی دارالحکومت کی شاہراہیں بند کی جاتی رہیں اور آخر میں بند کرنے والوں کو جیب خرچ کے لیے سرکار کی طرف سے رقم بھی ادا کی گئی.
@ashoswai Nothing is going to happen except that the oil market will open tomorrow with a gap and the prices will climb back higher towards $110 and $114 again.
@JimmyVirkk مذاکرات کے لیے ایرانی سفارتکار اسلام آباد آئے ہوئے تھے، IRGC نہیں، اس لیے آبنائے ہرمز میں امریکی جہازوں کے داخلے کا امریکی دعویٰ جھوٹا ہے جس کی ایران کی طرف سے تردید بھی کی جا چکی ہے.
پاکستانی فضائیہ کی اس موقع پر سعودیہ میں تعیناتی البتہ ایران کو دباؤ میں لانے کی کوشش ہو سکتی ہے
@goneneutral اس وقت جنگ بندی اور مذاکرات امریکہ کی ضرورت ہے. پاکستان نے امریکہ کے لیے ایران کو جنگ بندی اور مذاکرات کے لیے آمادہ کیا ہوا تھا.
اب جس وجہ سے جنگ چھڑ گئی تھی، ایرانیوں نے اتنی قربانیاں دی ہیں، ایران اس سب سے کیسے دستبردار ہو سکتا ہے.
@AMF_Views حجاز مقدس پر پوری دنیا کے مسلمانوں کا حق ہے. حرمین شریفین نجد کے آل سعود کی جاگیر نہیں.
اور طاغوتی طاقتوں کو اڈے فراہم کر کے انھوں نے ثابت کر دیا کہ حرمین شریفین کو سب سے بڑا خطرہ انھی سے ہے.
@PtiNalim یہ تو https://t.co/rRMzqEFj15 کا گایا ہوا لگتا ہے. 😂
نیز پاکستان کا قومی ترانہ ہے تو جس انداز اور لب ولہجے کے ساتھ پاکستان میں گایا جاتا ہے وہی بہترین ہے.