@mooniselahi مریم نواز سے ایک اپیل ہے ایک ایسا ہسپتال بھی بنا دے جہاں یوتھیوں کے دماغوں کا بھی علاج ہو سکے ان کھوپڑی سے بھوسا نکال کر مغز ڈالا جائے اور یوتھیوں والا کیڑا نکالا جا سکے
@SPY_OPS_PAK بلکل درست فیصلہ ہے جھوٹ کے ذریعہ ہماری نوجوان نسل گمراہ کیا جا رہا ہے ملک کے خلاف سازشیں کی جا رہی ملک دشمن عناصر کا ساتھ دیا جا رہا بات یہ پہ ختم نہیں ہوتی ان لوگوں کو بھی کیفرکردار تک پہنچایا جائے
@falakjavaidkhan یہ غلط فہمی ہے آپ کی وہ پاکستان کے شہری ہی نہیں ہے کوئی بھی غیر ملکی کسی بھی ملک میں جا کے اس ملک کے خلاف کوئی سرگرمی انجام دیتا ہے وہ مجرم قرار پایا جاتا ہے پھر اس ملک ایمبیسی چاہئے تو س آزاد کروا لے چاہئے رہنے دے اگر کرواتی ہے تو اس کی شرئط ہوتی ہے
@ChotiSheikhni قاسم اور سلمان اس ملک کے رہائشی نہیں وہ کیا کوئی بھی یہاں آکر ملک کے خلاف کوئی بھی عمل ادا کرے گئے تو مجرم قرار پائے جائے گئے اس ملک کی ایمبیسی دخل انازی کرے اور یہ گارنٹی دے ان ڈی پورٹ کر دا جائے اور اگلی دفعہ وہ ایسی کوئی سرگرمی نہیں کرے پھر جان چھوٹے گی
@ChotiSheikhni یہ بات عمران خان دفعہ بھی کی تھی یہ ان کو گرفتار نہیں کر سکتے کر کے دیکھا دیا اور جیل بھی بھیج دیا اب رو پیٹ رہے ہو رہا کر دو اب 700 دن قید کی پوسٹیں لگا رہے ہو
@ahsansays44@ChotiSheikhni پہلے کہتے تھے کسی کا باپ بھی خان کو ہاتھ نہیں لگا سکتا پھر کہتے تھے کسی کا باپ بھی خان کو گرفتار نہیں کر سکتا اگلے کالر سے پکڑ کر گھسیٹ کر لے گئے پھر کہا 10 دن سے زیادہ کوئی نہیں رکھ سکتا 700 دن قید کی پوسٹیں لگا رہے ہے اب قاسم سلمان کے لئے بھی وہی بات لگتا ہے RIp کی پوسٹ لگانی ہ