میرے پاکستانیوں اپ کتنی جلدی کیوں بھول جاتے ہو کہ زین قریشی نے 26 ویں ائنی ترمیم میں مخالفین کا ساتھ دیا تھا اپ کیوں بھول گئے ہیں؟
اور یہ بھی بھول گئے ہیں کہ خان صاحب نے این ڈی یو کی میٹنگ میں شامل ہونے والوں کے لیے میر جعفر اور میر صادق کا لفظ بولا تھا اتنی جلدی کیوں بھول جاتے ہیں؟
جو ایک بار دھوکہ دے سکتا ہے وہ بار بار دھوکہ دے سکتا ہے
اخر کب تک دھوکا کھاتے رہیں گے؟
یہ بات بھی یاد رکھیں کہ خان صاحب نے کہا تھا کہ جو 24 نومبر کے قیادت میں سے جو بھی احتجاج میں شرکت نہیں کرے گا اس کو پارٹی سے نکال دیا جائے گا لیکن ابھی تک کسی کو نہیں نکالا گیا اور وہی لوگ اب دوبارہ سے احتجاج کی قیادت کریں گے ایسا کیسے ممکن ہے کہ جو 24 نومبر کو نہیں ائے وہ اب 27 ستمبر کو وہ لیڈ کریں گے؟
السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
اففف اتنی عوام 🔥♥️
عمران خان کے ایک عام وزیر اعلیٰ کے ساتھ اتنی ساری عوام نکل آئی ہے,
جب عمران خان باہر آئیگا تو کیا ماحول ہوگا,
اور عمران خان تو باہر آئیگا اس میں کوئی دو رائے نہیں!!
🏏 ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کا عمران خان کے حق میں بڑا بیان!
برائن لارا نے عمران خان کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عمران خان سے میدان میں صرف چند مرتبہ ملاقات ہوئی، لیکن پہلی ملاقات ہی سے ان کے دل میں عمران خان کے لیے بے حد احترام پیدا ہوگیا تھا، جو آج بھی برقرار ہے۔
لارا کا کہنا تھا کہ وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ جو شخص اپنے عروج کے دور میں اپنے ملک کے لیے امید، فخر اور تحریک کی علامت تھا، آج ایسی صورتحال میں کیسے پہنچ گیا جہاں اسے وہ دیکھ بھال، ہمدردی اور عزت نہیں مل رہی جس کا وہ حقدار ہے۔
انہوں نے اپنے سابق کپتان ساتھیوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عمران خان کو مناسب اور آزادانہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور وہ عزت دی جائے جس کا ہر انسان حقدار ہے۔
دنیا کے کرکٹ لیجنڈز کی آواز ایک بار پھر عمران خان کے لیے بلند!
#ImranKhan #BrianLara #ImranKhanNeedsMedicalCare #BasicHumanity #Cricket #Pakistan #PTI #TeamImran #CricketLegends
پاکستان کا سسٹم کرپٹ لوگوں کی حمایت کرتا ہے۔
یہ محب وطن، ایماندار اور عزت دار لوگوں کے لئے نہیں ہے۔
محب وطن، ایماندار اور عزت دار لوگوں کو یہ جیلوں میں ڈالتا ہے۔
رمیز راجہ
یہ علی محمد ہے، عمران خان کا ایک مخلص اور دیوانہ وار چاہنے والا کارکن۔
دو سال قبل اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کی کال پر یہ بھی اپنے لیڈر کے لیے سڑکوں پر نکلا تھا، مگر راستے میں ایک افسوسناک حادثے کے باعث اس کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ تب سے علی محمد بستر پر ہے۔
بیوہ ماں، دو معصوم بچے اور ایک بیوی
یہ سب اسی کے سہارے تھے، مگر آج وہ خود دوسروں کا محتاج ہو چکا ہے۔
علی محمد کی زبان سے نکلا یہ جملہ دل چیر دیتا ہے:
"مجھے اپنے معذور ہونے پر رونا نہیں آتا، اس بات پر رونا آتا ہے کہ مجھے کسی نے پوچھا تک نہیں۔"
علی محمد کا تعلق ہری پور کی کانگڑہ کالونی سے ہے اور وہ گزشتہ دو سال سے بستر پر زندگی گزار رہا ہے۔
پی ٹی آئی قیادت کو چاہیے کہ علی محمد کی حالت کا فوری نوٹس لے اور اس کی مدد کے لیے عملی قدم اٹھائے۔ ایسے مخلص کارکن کسی بھی سیاسی جماعت کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔
عمران ریاض خان کا نوجوانوں کو خراجِ تحسین!!
عمران خان کا نام ہی کافی ہے!!
عمران خان کے نوجوانوں نے سندھ میں جھنڈے گاڑے ہیں, جبکہ عمران خان بھی ناحق قید ہے, نا شاہ محمود قریشی موجود ہے, پھر بھی وہاں عوامی سمندر باہر آیا!!🔥
السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
ڈرٹی ہیری تیری …………………………😡
حرامزا****۔done and dusted 😡
انشاللہ بہت جلد آرٹیکل 6 بھی لگے گا 😡
جس نے خان کو ستایا اس نے رکشا ہی چلایا ✊
#عسکری_PTI_خان_کی_دشمن