کل کوہاٹ میں قیصر عمران ولد زامن علی سکنہ ابراہیم زئی کو کے ڈی اے کوہاٹ سیکٹر ۱۰ میں کو نقاب پوش دہشتگردوں نے اُنکے دُکان میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا. اور قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے...
ہم اس دہشتگردانہ حملے کی پُر زور مذمت کرتے ہیں.
#CCTVFootage#ShiaGenocide
آج کے.ڈی.اے کوہاٹ میں قیصر عمران ولد زامن علی سکنہ ابراہیم زئی کو کے ڈی اے کوہاٹ سیکٹر ۱۰ میں کو نقاب پوش دہشتگردوں نے اُنکے دُکان میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا. اور قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے...
ہم اس دہشتگردانہ حملے کی پُر زور مذمت کرتے ہیں.
#ShiaGenocide
میرا دوست کاشف حسین کو نامعلوم وجوہات پر ساتھیوں سمیت اغواء کیا گیا ہے. کاشف حسین شہید میجر گلفام حسین کے چھوٹے بھائی اور پاراچنار اسٹوڈینس کے روح رواں ہیں, وہ ہمیشہ طلباء کے مسائل حل کرانے اور مملکت خداداد پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشان رہتے ہیں.
#RecoverKashifHussain