توشہ خانہ کے ریکارڈ سےحقیقت سامنے آ گئی کہ اسے ہرحکمران پارٹی اور لیڈر نے بےدردی سے مال مفت دل بےرحم سمجھ کر لوٹا ہے مگر ان کا رویہ تیرا چور مردہ باد میرا چور زندہ باد والا ہے
توشہ خانہ قومی ملکیت ہے پوری قیمت پر فروخت کرکے رقم قومی خزانے میں ہونی
چاہیImranRiazKhan
HamidMirPAK
توشہ خانہ والا گند پھیلا کر سیاستدانوں کی تو ایک دوسرے سے مٹی پلیت کروائی جا رہی ہے۔۔۔ لیکن جنہوں نے ملک کے خزانے ، زرعی اور شہری زمینوں کو توشہ خانہ بنا رکھا ہے وہ چُپ کر کے تماشا دیکھ رہے ہیں
#توشہ_خانہ@OfficialDGISPR@ImranRiazKhan
آج سے33برس قبل امیرعزیمت رح کو جس دروازے کی دہلیز پہ شہیدکیاگیاتھایہ وہی دروازہ ہے۔اس دروازے کی سادگی سےامیرعزیمت کی سادگی کا اندازہ لگایاجاسکتاہے
#یوم_شہادت_مولاناحقنوازجھنگوی
صرف لاھور کا یہ ایک ھزار کنال رقبے کے جمخانہ کلب کا ماھانہ کرایہ 30 کروڑ کے نزدیک بنتاھے اس کی آج کل کی مارکیٹ کے حساب سے قیمت سو ارب روپے بنتی ھے
مگر اس کلب کو 1996 میں سیاسی رشوت کے طور پر 90 سال کیلئے417روپےماھانہ کرائے پر دے دیا گیا تھا اور اس پر سبسڈی الگ. اس طرح کے دو سو
بیچاری مریم پر جو ظلم ہوتا تھا کوٹ لکھپت جیل میں وہ ہم سب کو ان کی نیب کی پیشی کے وقت نظر آ جاتا تھا۔پاکستانیوں پیش خدمت ہے بچت کا نیا نسخہ، مہربانی کرکے سب اپنی استریاں پھینک کر فرائینگ پین لے لیں ۔۔!@MaryamNSharif
@ImranKhanPTI@_ImranRiazKhan