آواز اٹھائیں 🚨
عظمٰی خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈاکٹر ی��سمین راشد کی طبیعت خراب ہے اس لئے سب مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرکے علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
🚨بہادر طالبہ کےہوشر باانکشاف🚨
پولیس والےکہہ رہےہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہناسکتے۔
یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے ��ہ کوئی بھی آرمی چیف آ کر اس کا ڈوپٹہ کھنچےآج اگر آپ نے آواز نااٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ ناہو گی
مجھے پنجاب اسمبلی آنے کی ضرورت نہیں تھی۔۔ہم اپنی زندگی ابھی گزار رہے تھے۔۔مگر بیوی اور سالیوں کو بھی جیل میں ڈال دیا ہےاور کوئی آواز نہیں اٹھا رہا۔
ڈاکٹر عظمی خانم کے شوہر کی گفتگو
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
#LetPakistanSeeImranKhan
بریکنگ نیوز 🔥
امریکہ سےبڑاحکم آ گیا،کانگریس مین گریک کیسرکابڑابیان۔ہم عمران خان اورسیاسی قیدیوں کی رہائی کاحکومت سےمطالبہ کرتے ہیں ۔فوراً انہیں رہا کیاجائے،اور تشدد بند کیا جائے ۔🚨
جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ کا اعتراف جرم 🚨
ہم نےایمان مزاری اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے6ججز کےخط پرجو کیاہمیں نہیں کرنا چاہیےتھا ایمان مزاری کےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم جی ایچ کیو سے آیا تھا،اطہر من اللہ