President @AAliZardari departed from Manas International Airport for Pakistan after concluding his official visit to the Kyrgyz Republic. Marlen Mamataliyev, Speaker of the Kyrgyz Parliament, saw off the President at the airport.
کشمیری عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی کا تعلق تین نسلوں کا ہے۔ کشمیر کے بچے، بوڑھے جوان اور بالخصوص خواتین سے گزارش ہے کہ 27 جولائی کو بڑی تعداد میں گھروں سے نکلیں اور تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ایل اے 28 باضل علی نقوی کی گفتگو
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, laid the foundations of this relationship that today we call higher than the Himalayas, deeper than the deepest oceans, and sweeter than honey - Chairman PPP @BBhuttoZardari at an event celebrating 75 years of Pakistan-China Friendship
گلگت کی پہچان
تیر کا نشان
گلگت بلتستان کے حقوق کے حصول کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی 17 پر محمد نسیم کو کامیاب بنائیں۔
#VoteForTeer#PPPGB2026
گلگت کی پہچان
تیر کا نشان
گلگت بلتستان کے حقوق کے حصول کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی 03 پر آفتاب حیدر کو کامیاب بنائیں۔
❤️🇱🇾✌️
#VoteForTeer#PPPGB2026
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا یہ وژن ہے کہ صوبہ سندھ کی ہر سڑک پر ریڈ بس چلے اور میرا ماننا ہے کہ اگلے چند مہینوں میں کراچی سے کشمور تک سینکڑوں بسیں چلیں گی۔ پیپلز بس ��ے آغاز سے عوام کو خوشی ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی اس سلسلے کو جاری رکھے گی۔
@ShahNafisa
#PeoplesBusKhairpur
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر��اری سے پی پی پی رہنما سید خورشید شاہ، نیر بخاری، نوید قمر، قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن اور حمزہ قمر کائرہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
@BBhuttoZardari
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمان سے ملاقات کررہی ہیں اس موقع پر سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
@AseefaBZ
خاتونِ اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سے اسنو بورڈنگ اور دنیا کے مشکل ترین گلیشیئرز پر مہمات سر کرنے والی معروف ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان سے ملاقات کررہی ہیں۔
@AseefaBZ
This is just the beginning. Peoples Bus Service is now expanding to Khairpur, Ranipur & Rohri, providing modern, safe, and affordable transport facilities to the people.
InshaAllah, similar services will reach every district and tehsil of Sindh to ensure comfortable and dignified travel for all citizens.
#PeoplesBusKhairpur
معرکۂ حق میں ہماری پاک افواج، میڈیا، سیاسی قیادت اور پوری قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معرکۂ حق کے دوران سفارتی سطح پر اور عالمی میڈیا میں پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا۔ آج پاک��تان کو دنیا میں امن کے لیے کردار ادا کرنے والے ملک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سی ویو پر منعقدہ "معرکہ حق" تقریب سے خطاب
Healthcare is a right, not a privilege.
The Sindh Government and Pakistan Peoples Party remain committed to improving public healthcare, expanding medical facilities, and ensuring better treatment for every citizen across Sindh.
From modern hospitals to accessible healthcare services, the mission is clear: a healthier and stronger Sindh for all.
@BBhuttoZardari
#RisingSindh
شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت سندھ خواتین کے لیے مزید ایک ہزار پنک ای وی اسکوٹیز خریدے گی جب کہ کراچی کیلئے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لارہے ہیں۔
@sharjeelinam
پشاور میں منعقدہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہیومن ریسور�� مینجمنٹ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین عبدالمنعم نے کی، جس میں مہر سلطانہ ایڈوکیٹ (ایم پی اے) سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد پبلک سروس کمیشن کے قوانین میں ترامیم کرنا تھا تاکہ اسے مزید خود مختار بنایا جا سکے اور صوبے میں مقابلے کے امتحانات میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنا کر قابل امیدواروں کا انتخاب کیا جائے۔
کمیٹی نے محکمہ صحت میں مینجمنٹ کیڈر ڈاکٹروں کی بھرتی میں حائل رکاوٹوں کا بھی نوٹس لیا، جہاں امتحانی پیٹرن کی سختی کی وجہ سے آسامیاں خالی رہ جاتی ہیں۔ اس حوالے سے چیئرمین نے سیکرٹری محکمہ صحت کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا ہے تاکہ اس مسئلے کا مستقل حل نکالا جا سکے اور ڈاکٹروں کی تعیناتی کا عمل میرٹ کی بنیاد پر جلد از جلد مکمل کیا جا سکے۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @NadeemAfzalChan @ShahNafisa @MediaCellPPP
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر پارلیمنٹیرین و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے جکھرانی ہاؤس کراچی پہنچ کر سینئر پیپلز پارٹی رہنما و رکنِ قومی اسمبلی اعجاز احمد جکھرانی سے اُن کے صاحبزادے کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
@ShahNafisa
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بہت جلد لاڑکانہ، دادو، سہون، حیدرآباد، سانگھڑ سمیت مختلف اضلاع میں انٹر سٹی بس سروس شروع کرنے جارہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے جا رہے ہیں
ضلع صدر پاکستان پیپلزپارٹی گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ نے ہمیشہ پی پی پی سوشل میڈیا ضلع گھوٹکی کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نوجوانوں کو پارٹی پیغام مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کے لیے بھرپور سپورٹ فراہم کی۔ ان کی قیادت میں سوشل میڈیا ٹیم نےپارٹی
@MirBabarLoond
1/3