UAE is truly a second home for Pakistanis 🇦🇪❤️🇵🇰
From opportunities to hospitality, this beautiful country has welcomed millions of Pakistanis with open arms. Grateful for the respect, growth, and memories we build here every day. 🇵🇰🤝🇦🇪
#UAE#Pakistan#Brotherhood#IranWar
@UrduVirsa اتوار کا دن ہے، کمرے میں گزر رہا ہے،
وقت خاموشی سے بس یوں ہی ٹھہر رہا ہے۔
نہ کوئی منزل، نہ کہیں جانے کا ارادہ،
بس ایک دن ہے جو آہستہ آہستہ ڈھل رہا ہے۔
@UrduVirsa شرمندگی ہے ہم کو بہت، ہم ملے تمہیں
تم سَر بہ سَر خوشی تھے، مگر غم ملے تمہیں
تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا
شرمندہ ہیں کہ اس میں بہت غم ملے تمہیں
شرمندگی ہے ہم کو بہت، ہم ملے تمہیں
تم سَر بہ سَر خوشی تھے، مگر غم ملے تمہیں
تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا
شرمندہ ہیں کہ اس میں بہت غم ملے تمہیں
#poetry#urdu
میں بھی گھر سے نکلا تھا جن دنوں
تو میں ایک وجیہہ جوان تھا
مجھے راستوں نے نگل لیا
یہ مسافتیں مجھے کھا گئیں
میری عمر بھر کی اذیتیں
اسی ایک مصرعے میں بند ہیں
کئی حسرتوں کو میں کھا گیا
کئی حسرتیں مجھے کھا گئیں
@thepasta_bowl Ok polygamy make sense because everybody have their own choice but my question is if woman is working then man also can put this condition like he also need pocket money . Just asking