ایک وزیراعلیٰ نے چین، برازیل، جاپان جانا ہو تو جارہے ہوتے ہیں اور دوسرے وزیراعلیٰ کا پاسپورٹ بین کیا ہوا ہے۔ اسکا نام ECL پر ڈالا ہوا ہے۔ اسکے خلاف ایف اۤئی اۤرز کاٹی ہوئی ہیں۔ یہ کون کررہا ہے؟ کیا خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کم درجے کا ہے اور پنجاب کی وزیراعلیٰ کسی بہت بڑی اشرافیہ کلاس سے ہیں؟ کیا وہ کوئی بہت پہنچی ہوئی بزرگ ہیں کہ ساری دنیا کا سفر کر رہی ہیں اور ایک وزیراعلیٰ کا نام ای سی ایل پہ ڈالا ہوا ہے۔ یہ کام 1970 میں بھی اۤپ نے کیا اور اسکا نتیجہ بھگت لیا: مطیع اللہ جان
🔴 جرمنی میں، ایک خاتون نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کیے گئے مظالم اور نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا۔ جب اسے جرمن پولیس نے حراست میں لیا، تو اس نے بلند آواز میں نعرہ لگایا: "اللہ اکبر، آزاد فلسطین!"