بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وہ مناظر جو جیوڈیشیل کمپلیکس کےمرکزی دروازےسے داخل ہوتےہی مجھےدیکھنےکو ملے۔کوئی ابہام باقی نہیں رہناچاہئیےکہ نامعلوم افراد کےہمراہ اس ساری نفری کی وہاں موجودگی کا مقصد مجھےجیل میں ڈالنانہیں بلکہ ایک فرضی لڑائی کی آڑ میں مجھےرستےسےہٹانا اور میری موت کو ایک حادثہ قرار دینا تھا۔
آج شام راولپنڈی میں انصاف یوتھ ونگ کے طلبہ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
علیمہ خان نے درست کہا 5 اگست کی ایک روزہ احتجاج کی کال کا کوئی مقصد نہیں۔
احتجاج کرنا ہے تو راولاکوٹ کے ان مناظر سے سیکھو ۔ آج 41 واں دن ہے اور لوگ ڈٹے ہوئے ہیں