بہاولپور/ این اے 168 ضمنی الیکشن: مکمل غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج جاری۔ مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ 79,306 ووٹ لے کر پہلے، آزاد امیدوار ولی داد چیمہ 42,623 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ ٹرن آؤٹ تقریباً 25٪ رہا۔
#Bahawalpur#NA168#ByElection#Election2026#Pakistan
سہیل آفریدی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ساز باز کر رہا ہے، ادھر حکومت بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تو نہیں کر سکی 4 کروڑ 50 لاکھ ڈیلی کا کنٹینر جو سڑک پر رکھیں ہیں ان کا کرایہ ادا کر رہی ہے،
بہاولپور/ ضمنی ��لیکشن: چنڑ ہاؤس پر جشن، سینکڑوں حامی کارکن پہنچ گئے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق ملک منیر اقبال چنڑ 78,918 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر، 292 میں سے 289 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول، 3 باقی۔
#Bahawalpur #ByElection #NA168 #Election2026 #Pakistan
بہاولپور/ این اے 168 ضمنی انتخاب
178 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ملک منیر اقبال چنڑ 52,221 ووٹ لے کر آگے، آزاد امیدوار چوہدری ولی دا چیمہ 25,314 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر، لیگی امیدوار کو 26,907 ووٹوں کی برتری۔
#NA168#Bahawalpur#ElectionResults
اوچ شریف میونسپل کمیٹی کی غفلت ہائی اسکول کے قریب مین روڈ پر بغیر حفاظتی انتظامات درخت کاٹتے ہوئے اچانک درخت سڑک پر جا گرا، جس کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار اور اس کی فیملی زخمی ہوگئی۔ حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، شہریوں کا کارروائی کا مطالبہ۔
UchSharif #Accident#Roady
صوبہ بہاولپور کی بحالی ہمارا دیرینہ مطالبہ اور آئینی، قانونی و اخلاقی حق ہے، صدر بہاولپور عوامی حقوق پارٹی میرین کیپٹن (ر) ڈاکٹر سید سلیمان مہتاب۔ عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے کا اعلان۔
@MohsinnaqviC42@SAMAATV@DunyaNews
عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ سڑکیں بند نہ کی جائیں، ہم نے سڑکیں بند نہیں کیں، نہ کریں گے، جہاں سڑک بند ہوگی ہم وہاں بیٹھ جائیں گے، ہمارے بغیر پہنچے اسلام آباد بند ہے تو ہمارا مقصد پورا ہوگیا، صوبائی سیکریٹری اطلاعات کے پی
#SamaaTV#NadeemMalikLive#Pakistan@nadeemmalik
وزی�� اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پولیس وین میں خود سوار ہوا اور خود ہی نیچے اترا، پنجاب پولیس کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ سرکاری وین میں بیٹھ کر قانون کی خلاف ورزی کی، عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی۔ کیا یہ عمران خان کے ساتھ مخلص ہو سکتا ہے؟
#SohailAfridi #ImranKhan #Punjs
بہاولپور: این اے 168 ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کے دوران باقر پور میں فائرنگ، 6 سے زائد افراد زخمی۔ فائرنگ آزاد امیدوار ولی داد چیمہ اور ان کے والد طارق بشیر چیمہ کے گ��وپ پر کی گئی۔ 3 زخمیوں کو سول ہسپتال سے بی وی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
27 ستمبر کو پورا ملک بند کریں گے؛ لاہور ،کراچی بند کریں گے، اسلام آباد میں 20 لاکھ افراد جمع ہوں گے۔ شفیع جان کا بڑا دعویٰ، ملک میں صوبہ بہاولپور بحالی سمیت نئے صوبوں کا قیام ستمبر میں زیر بحث اور حتمی فیصلہ کیے کا امکان ہے، کیا پی ٹی آئی سب سے بڑی رکاوٹ بننے جا رہی ہے؟
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ ماضی میں منظور ہونے والی صوبہ بہاولپور اور جنوبی پنجاب کی قراردادیں بے کار ہوچکی ہیں۔ کیا ن لیگ کا اپنا فیصلہ غلط اور ناقص تھا؟ اگر قراردادیں بے کار ہیں تو حکومت کو اس پر وضاحت دینی چاہیے یا رانا ثنا اللہ بہاولپور کی عوام سے معافی مانگیں
نئے صوبوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے پاس اب کوئی راستہ نہیں۔ عوامی رائے جاننے کے لیے ریفرنڈم کرا لیں، عوام کی آواز بھی سن لیتے ہیں۔ پھر رکاوٹیں ڈالنے والوں کے پاس منہ دکھانے کو کچھ نہیں ہوگا۔ ہم ذاتی مفادات نہیں، عوامی مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی
بہاولپور صوبہ بحالی سمیت نئے صوبوں کا نقشہ وزیراعظم پاکستان کو پیش، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مخالفت میں ہیں۔ اب دیکھنا ہے کہ ن لیگ عوامی مسائل کے حل کے لیے نئے صوبے بنانے میں کامیاب ہوتی ہے یا پہلے کی طرح ناکام۔ ناکامی کی صورت میں کلوز ٹو لائن کرنے کا آپشن بھی موجود ہے، ذرائع