بلوچستان میں جب بھی سیلاب یا کوئی مشکل وقت آتا ہے ،تو پاک فوج ہمیشہ سب سے پہلے میدان میں آتی ہے اور متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کرتی ہے۔یہ عمل قابل تعریف اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاک فوج بلوچستان کے لوگوں کا کتنا خیال رکھتی ہے۔ #Balochistan#PakistanArmy#Gwadar#Pasni
فرنٹیئر کور اور مقامی برادریاں گرین پاکستان انیشیٹیو کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ مل کر کام کرتے ہوئے، وہ ایک خوشحال اور پرامن بلوچستان کا خواب حقیقت بنا رہے ہیں۔
#GreenPakistanInitiative#Balochistan
The first unit of the Suki Kinari Hydropower Station, part of CPEC, achieved synchronisation, marking a major milestone. With 221MW capacity, it’s now supplying clean energy locally. Once fully operational, it will support over 1 million Pakistani households.
ایف سی بلوچستان بمبور رائفلز کی جانب سے جونیئر لیگ کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کی کافی ٹیم نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جو کہ آج اختتام پذیر ہوا جس کو دیکھنے کے لیے علاقہ عمائدین اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی
#Abhiya#Balochistan#perletti#derabugti
#FactCheck : News about a blast in #Gwadar, circulated by BLA mouthpieces on social media, is false and fabricated. According to Chamrok sources, no such incident has been reported. Always rely on credible sources for accurate information. #FakeNews#Balochistan#Quetta