حمزہ شہباز شريف کوٹ لکھپت جيل ميں کرونا کا شکار ہيں۔ حکومت کا اُنہيں ہسپتال منتقل کرنے سے انکار۔ يہ حکومت کی سنگين عفلت اور بے حسی کا ثبوت ہے۔
قوم کی دعائيں حمزہ شہباز شريف کے ساتھ ہيں۔ آپ سب کے ميسجز، ٹوئٹس اور اظہار يکجہتی کے ليۓ آنے کا شکريہ!
#TeamHSS
I visited Zain-ul-Abidin, a victim of child abuse along with Dr. Rubina Feroze Bhatti @RubinaFBhatti Member Punjab National Commission on the Rights of Child. Directed health officials to ensure all kind of medication requires for Zain's rehabilitation. @PTIofficial@pid_gov
آج عوام آٹے اور چينی کے بحران کا شکار ہيں. ايک ايسے صوبے ميں جہاں کھيتياں سونا اگلتی ہيں سفيد پوش آٹے کے ايک تھيلے کو ترس رہے ہيں۔
حکومتی اعتراف کے باوجود ذمہ داران کے نام آج تک سامنے نہيں آئے۔
ايکشن ہونا ہوتا تو نواز شريف، شہباز شريف سميت ساری مُسلم ليگ ن پہ ہو جاتا
#teamHSS
بی آر ٹی پشاور 3 سال بعد بھی ادھورا منصوبہ عوام کے ساتھ کيا گيا مزاق
10 دن ميں سکين مشين خراب، بسيں خراب اور حادثوں کا شکار ۔
الحمدللّٰہ لاہور، پنڈی اور مُلتان ميں آج بھی لاکھوں لوگ روزانہ ميٹرو بس سے مستفيد ہيں
قيامت آ جائے گی بی آر ٹی پشاور منصوبہ مُکمل نہيں ہو گا
#teamHSS
دو سالہ کارکردگی:
پنجاب کا گزشتہ سال ترقياتی بجٹ 350 ارب، 18-2017 کے مُقابلے ميں آدھا
ترقياتی خرچ صرف %38 (136 ارب روپے)
ترقياتی خسارہ %62 (214 ارب روپے)
پنجاب کے 1224 ترقياتی منصُوبوں پہ ايک روپيہ بھی خرچ نہ ہوا
پنجاب کی آبادی 12 کڑوڑ ہے
#teamHSS
مُلکی معيشت کی تباہی کے سٹالوارٹ ٹيلی ويژن پہ اپنی مہارت کا ڈنکا بجاتے ہوئے:
ترقی کی شرح 2018 ميں %5.5 سے صرف 2 سال ميں %0.38- پہ پہنچا دی۔ نئے پاکستان ميں عوام کے لئے آٹا اور چينی بھی معمہ بن گئے۔ #PTIGovernment @MaryamNSharif