زندگی کا سفر بھی اس راستے کی طرح ہے؛
کبھی تنہا، کبھی مشکل، مگر ہر قدم ہمیں منزل کے قریب لے جاتا ہے۔
بس چلتے رہنا ہے، رکنا نہیں۔ 🌿
کیا خبر جس موڑ کو تم مشکل سمجھ رہے ہو،
وہی تمہیں تمہاری سب سے خوبصورت منزل تک لے جائے۔ 🌿✨
السلام عليكم ورحمة الله
"دھند میں لپٹی راہوں کا بھی اپنا ایک راز ہے…
کبھی منزل دکھائی نہیں دیتی، مگر قدم رکنے نہیں چاہییں۔
بس رب پر یقین، دل میں امید اور سفر جاری رکھیں۔ 🌫️🍂
صبح بخیر…
🚀 Want to gain massive followers?
✨ Join this beautiful space and connect with amazing people!
🤝 Follow, engage & grow together! 💯
https://t.co/ha9uJ3UoxQ