After Fajr, try reading Surah Yaseen.
After maghrib, try reading Surah waqia.
And after Esha, try reading Surah Mulk and last two verses of Surah Baqarah, and then see how your life changes and becomes beautiful. Share for others to benefit please
کتنی پیاری پیاری تسلّیاں ہیں نا قرآنِ مجید میں۔
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ○
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے
(سورة آل عمران ١٦٣)
وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا
"اور کافی ہے اللّٰه دوست اور کافی ہے اللّٰه مددگار"
(سورة النسآء:٤٥)
لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا •
غم نہ کرو بیشک اللّٰـــــه ہمارے ساتھ ہے۔