کیا آپ صعصعہ بن ناجیہ کو جانتے ہیں ؟
360 زندہ درگور ہونے والی لڑکیوں کو پالنے والے
حضرت صعصعہ بن ناجیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ در رسول الله ﷺ❤️ پر کلمہ پڑھنے آئے مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ❤️ کی بارگاہ میں
عرض کرنے لگے
یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو
کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جو نیکیاں کی ہے
اُن ک�� بھی الله تعالیٰ ہمیں اجر عطا فرمائیں گے؟
نبی کریم ﷺ❤️ نے فرمایا
تم بتاؤ
تُم نے کیا نیکی کی؟
تو کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ❤️ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر
اپنے دو اونٹوں کو ڈھونڈنے نکلا
میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا
جہاں پرانی آبادی تھی
وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا
ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا
اُس کو جا کر میں نے بتایا
کہ یہ دو اونٹ میرے ہیں
وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آئے تھے تمہارے ہیں تو لے جاؤ
اُنہی باتوں کے درمیان اُس نے پانی بھی منگوا لیا چند کھجوریں بھی آ گئی میں پانی پی رہا تھا کھجوریں بھی کھا رہا تھا کہ ایک بچے کے رونے کی آواز آئی تو
بوڑھا پوچھنے لگا
بتاؤ بیٹی آئی کہ بیٹا
میں نے پوچھا بیٹی ہوئی
تو کیا کرو گے؟؟
کہنے لگا اگر بیٹا ہوا تو
قبیلے کی شان بڑھائے گا
اگر بیٹی ہوئی تو ابھی یہاں اُسے زندہ دفن کرا دوں گا
اِس لئے کہ
میں اپنی گردن ، اپنے داماد کے سامنے جھکا نہیں سکتا
میں بیٹی کی پیدائش پر آنے والی مصیبت برداشت نہیں کر سکتا
میں ابھی دفن کرا دوں گا
حضرت صعصعہ بن ناجیہ رضی اللہ عنہ فرمانے لگے
یا رسول الله ﷺ❤️
یہ بات سن کے میرا دل نرم ہوگیا
میں نے اُسے کہا
پھر پتہ کرو بیٹی ہے کہ بیٹا ہے
اُس نے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ بیٹی آئی ہے
میں نے کہا کیا واقعی تو دفن کرے گا
کہنے لگا ہاں !
میں نے کہا دفن نہ کر مجھے دے دے
میں لے جاتا ہوں
یا رسول اللّٰه ﷺ ❤️ وہ مجھے کہنے لگا
اگر میں بچی تم کو دے دوں تو تم کیا دو گے
میں نے کہا
تم میرے دو اونٹ رکھ لو بچی دے دو کہنے لگا
نہیں،
دو نہیں یہ جس ��ونٹ پہ تو بیٹھ کے
آیا ہے یہ بھی لے لیں گے
حضرت صعصعہ بن ناجیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عرض کرنے لگے ایک آدمی میرے ساتھ گھر بھیجو
یہ مجھے گھر چھوڑ آئے میں یہ اونٹ اُسے واپس دےدیتا ہوں
یا رسول اللّٰه ﷺ❤️
میں نے تین اونٹ دے کر ایک بچی لے لی
اُس بچی کو لا کے میں نے اپنی
کنیز کو دیا وہ اُسے دودھ پلاتی
یا رسول الله ﷺ وہ بچی میرے داڑھی کے بالوں سے کھیلتی
وہ میرے سینے سے لگتی
حضور ﷺ❤️ پھر مجھے نیکی کا چسکا لگ گیا پھر میں ڈھونڈنے ��گا
کہ
کون کون سا قبیلہ
بچیاں دفن کرتا ہے
یا رسول الله ﷺ
میں تین اونٹ دے کے بچی لایا کرتا
یا رسول الله ﷺ میں نے 360 بچیوں کی جان بچائی ہے
میری حویلی میں تین سو ساٹھ
بچیاں پلتی ہیں
حضور ﷺ ❤️ مجھے بتائیں
میرا مالک مجھے اِس کا اجر دے گا ؟
حضور ﷺ کا رنگ بدل گیا
داڑھی مبارک پر آنسو گرنے لگے
مجھے سینے سے لگایا
میرا ماتھا چوم کے فرمانے لگے
یہ تجھے اجر ہی تو ملا ہے
رب نے تجھے دولتِ ایمان عطا کر دی ہے
نبی کریم ﷺ فرمانے لگے
یہ تیرا دنیا کا اجر ہے
اور
تیرے رسولﷺ کا وعدہ ہے
قیامت کے دن ،
رب کریم تمہارے لئے
خزانے کھول دے گا۔۔۔
مشہور شاعر فرزدق ان کا پوتا تھا؛چنانچہ اس ��ے فخریہ شعر میں اپنے دادا کا ذکر کرتا ہے
وجدي الذي منع الوائدات ...
وأحيى الوئيد فلم تؤد
میرے دادا وہ شخص ہیں جو زندہ در گور ہونے والیوں کو روک لیتے تھے اور زندہ درگور کی جانے والی لڑکی کو بچا لیتے تھے ۔
اگر پسند آئے تو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ دنیا کو پتا چلے کہ عورت کو ��ب سے زیادہ عزت اسلام نے دی ہے
اسد الغابہ:3/21
مستدرک حاکم:3/660
طبرانی المعجم الكبير 7412، 76/8
منقول
والدین الرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🚨
میرے بیٹے کا آج بورڈ کا پیپر تھا میں اسے اس کے سنٹر چھوڑ کر ایک مضافاتی ایریا میں کام سے گیا ۔ ہیلمٹ پہنا تھا ٹوٹی پھوٹی سڑک پر جارہا تھا کہ مجھے ایک کال آئی کہ آپ کا بیٹا ہے
میں نے کہا جی
وہ پیپر میں موجود نہیں ہے اس کا فون نمبر دیں ۔
پیپر کے لیے میں خود سنٹر چھوڑ کر آیا ہوں
جی پیپر آدھا گھنٹہ لیٹ ہوگیا تھا وہ اور دو بچے کچھ کھانے کے لیے بازار چلے گئے تھے واپس نہیں آئے اس کا فون نمبر دیں
میں نے کہا بھئی اس کے پاس فون نہیں ہے ۔کال ختم
ابھی میرا دماغ اس ہر سوچ ہی رہا تھا کہ کہانی کیا ہے کہ ایک اور نمبر سے کال آتی ہے
آپ محبوب الہٰی بات کررہے ہیں
جی کر رہا ہوں
۔۔۔۔۔۔اپ کا بیٹا ہے
جی میرا بیٹا ہے
اس کا آج پیپر تھا ؟
جی تھا
میں عثمان غنی ڈوگر بول رہا ہوں سی آئی اے صدر سے آپ کا بیٹا پکڑا گیا ہے
اب سچویشن یہ تھی کہ ایک تنگ ٹوٹی سڑک پر جہاں ٹریفک تو نہ کے برابر ہے تو میں نے کال اٹینڈ کر لی تھی اور لیکن ہیلمٹ کی وجہ سے سپیکر پر ڈال کر سننا پڑ رہی تھی کہ سامنے سے ایک ٹرالی آگئی اب میں ٹرالی سے بچنے کے لیے مزید اس حالت میں کال پر نہیں رہ سکتا تھا۔ ورنہ اس فراڈیے کی طبیعت صاف کرت�� ۔
عرض یہ ہے کہ الرٹ رہیں یہ فیک کالز ہیں بہت سارے لوگوں کو آتی ہیں مجھے بھی دوسال میں یہ تیسری کال ہے لیکن پہلے یہ معلومات کے بغیر ہوا کرتی تھیں ۔اس بار مکمل معلومات کے ساتھ تھیں اور پہلے ایک کال کرکے ذہن کو الجھایا گیا پھر فوری دوسری کال کرکے ٹریپ کرنے کی کوشش کی گئی
ممکن ہے کوئی ان کے ہتھے چڑھ کر لٹ جائے ۔ اس لیے بہت الرٹ رہیں ۔اللہ کریم آپ کو اپ کے بچوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔آمین
یہ دونوں نمبرز ہیں فراڈیوں کے ۔۔۔
#کاپی
حکومت پاکستان آگے بڑھے بابائے قوم قائداعظم کے پالیسی کیمطابق کردار ادا کرے عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کاساتھ دے کرمظلوم فلسطینیوں کا کیس لڑے اور اسرائیلی جینوسائیڈ کو آشکارا کرے۔
کیا ابھی تک آپ کے بچے لیز، Wawy اور کرکرے کھا رہے ہیں۔۔۔۔؟؟
سپرکرسپ پاکستانی کمپنی ہے جس کی مصنوعات معیاری اور وسیع رینج پر مشتمل ہیں جن میں چپس، نمکو، کورن سنیکس اور ڈرائی فروٹ شامل ہیں!!
لیز اور کرکرے کے بجائے ان کا انتخاب کریں اور اپنے نزدیکی دکاندار، سٹور، مارٹس، کینٹین کو بھی یہ مصنوعات رکھنے کی ترغیب دیں۔۔۔
اسی طرح ۔۔۔ ہندوستانی احباب لیز ، کرکرے کے بجائے پارلے فوڈز کی چپس، نمکو اور دیگر مصنوعات کو ترجیح دیں۔
شیئر کرنا مت بھولیں۔
Singer Rose Mary, Poem by Faiz.
فیض احمد فیض لاہور جیل میں تھے پولیس والے ان کو عدالت لے کر جا رہے تھے کہ گاڑی خراب ہو گئی ،فیض احمد فیض کو ہتھکڑی لگا کر تانگے پر بٹھایا گیا جب ضلع کچہری کے قریب پہنچے تو بہت سے لوگ فیض صاحب کو دیکھنے کے لیے اکٹھے ہو گئے۔ فیض احمد فیض جب واپس جیل پہنچے تو انہوں نے یہ نظم لکھی