قدرت اتنی پرفیکٹ ہے۔کہ
آپکے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے۔
سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جائےگا۔
کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں
تو بھی انتظار کیجئے...
#اپنی_زبان_اردو
*زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے...*
*مسکرائیے!🌿*
*یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا.*
*شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا رب ہے❤️*
#اپنی_زبان_اردو
اور پھر بدترین خسارہ تو یہ ہے کہ ؛ آپ کِسی شخص پر اک عرصے تک اپنے سچے جذبات ، مُحبت ، اعتماد و خُلوص نِچھاور کرتے رہیں اور آخر میں وہ شخص یہ ثابت کر دے کہ وہ اِن جذبات کےلائق نہیں تھا۔🖤🥀
#اپنی_زبان_اردو