جس طرح کا ذہنی اور تشدد عمران خان پر ہو رہا ہے کوئی نارمل انسان ہوتا تو کب کا ختم ہوچکا ہوتا۔ قوم کے طور پر ہمارا امتحان اس دن سے شروع ہوچکا ہے جس دم خان صاحب کو اغواء کر کے قید کیا تھا۔ اب تک ہماری کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے۔ ایسے بہادر لیڈر کی قوم کو اتنا خود غرض اور بزدل نہيں ہونا چاہیے۔ 😦
کیوں دنیا کو ریاست پاکستان کا خوفناک چہرہ دیکھایا؟
کیوں عمران خان کے ساتھ قابض حکمرانوں اور عدالتوں کی طرف سے انصاف نہ دیے جانے کا بتایا ۔
🚨اسی لیے یہ انٹرویو روکنا نہیں چاہیے ۔۔‼️
یہ بالکل واضح ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں— وہ کھلم کھلا میرے والد کو جیل میں قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#pakistan@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
رجیم چینج کے بعد آپ کو بنگالی بھی درست لگے۔ اب آپ کو بی ایل اے والے بھی تھوڑے تھوڑے سمجھ آتے ہیں۔ عاصم منیر دو چار سال رہ گیا تو آہستہ آہستہ آپ کے سارےکانسیپٹس کلئیر ہوجائیں گے۔
جس طرح ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے کرنل کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے، ویسے ہی اگر سویلینز بھی اتفاق پیدا کر لیں تو کافی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے۔۔ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن
اگر اشتیاق خان کھولتے ہوئے تیل میں نہ گر جاتا تو میلاد کی محفل پر پولیس کے حملے کی خبر بھی نہ بنتی کیونکہ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی کسی بھی تقریب پر یوں کتوں کی طرح حملہ کردینا ، کسی بھی کارکن کا یوں گھر توڑ دینا بالکل نارمل سی چیز ہے۔
جب بھی آرمی کے افسران عوام کے سامنے ننگے ہوتے ہیں ملک میں سانحہ کر دیا جاتا ہے تاکہ عوام کی توجہ ناپاک فوج سے ناپاک کارناموں سے ہٹ جائے ۔
کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟