افغان مہاجرین کی واپسی کا مسئلہ دوطرفہ ہے۔اس سلسلے میں افغان حکومت سےمذاکرات کرکےاور انہیں اعتماد میں لیکر انکی واپسی کا نظام الاوقات /طریقۂ کار طے کیا جائے
غیر قانونی کی آڑ میں مقامی انتظامیہ اور با اثرلوگ قانونی طور پرمقیم افغانوں کو بلیک میل کرتے ہیں اور
انکی جائدادوں پر قبضہ کرنے کیلئے ظالمانہ رویہ اپناتے ہیں جو پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں
الرٹ:
یااللہ یااللہ یااللہ
ابھی ابھی اسرائیل نے تاریخ کا بدترین حملہ غزہ پر کردیا
اسرائیلیوں کا کہنا ہیکہ آج سب جلا کر بھسم کردیں گے
اے اللہ جی! میرے فلسطینی بھائیوں کی مدد فرما
ہر طرف سے آگ ہی آگ ہے
#غزه_تحت_القصف_#غزه_تقاوم
افسوس ناک خبر
مستونگ میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماء، سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق حافظ حمداللہ سمیت 5 افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
📢📢📢📢📢
📌آرمی چیف نے ریٹائر جنرل عاصم سلیم باجوہ اور عبدالغفور کی فائلیں طلب کرلی ہیں
📌عاصم سلیم نے CPEC پر بڑے پیمانے پر کرپشن کی ایک سو سے زیادہ کمپنیاں باہر ملکوں میں کھولی ہیں
📌 آرمی چیف عاصم منیر صاحب نے دو درجن سے زیادہ فوجی افسران کی فائلیں طلب کرلی ہیں 😎
الله تعالیٰ جنرل عاصم منیر کی مدد فرمائے 🤲
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
گستاخ صحابہ کا عبرتناک انجام
-------------------------------------------
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (@malfoozat) کو فالو کریں۔ جزاک الله خیرا
#دشمن_صحابہ_عارف_علوی
تمام عازمین حج کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک نے ایک اور کوشش میں کامیابی نصیب فرمائی۔ امسال جتنے بھی لوگوں نے حج کیلئے درخواستیں دیں، بغیر قرعہ اندازی کے ان سب کو اللہ کے گھر بھیجنے کا فیصلہ۔ الحمداللہ
شکریہ وزیر اعظم صاحب، شکریہ وزیر خزانہ
خانہ خدا اور عین عبادت میں نمازیوں پر دھماکہ، انتہاء درجے کی سفاکیت اور بربریت ہے. خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، یہ لوگ دنیا میں بھی عبرت ناک انجام سے دوچار ہونگے، اور آخرت میں بھی سخت ترین عذاب میں مبتلا ہونگے