گزشتہ روز ہرنائی میں SHO اور پولیس اہلکاروں کے سٹریٹ فائرنگ کے نتیجے میں لورالائی سے تعلق رکھنے والا نوجوان عبدالسلام شہید کے لواحقین کا لورالائی DC آفس مین گیٹ پر احتجاج مظاہرے سے خطاب
#Comrade#PTMLoralai#PTMZindabad
پولیس والوں کے ایک نہتے ادمی پر بے رحمی سے کلاشن اور مکے تھپڑوں کی برسات ہم IG اور DIG بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کا نوٹس لیا جائے اور ان پولیس اہلکاروں کو سزا دی جائے__!
#Comrade
جب بھی عدالت ضمانت دیتی،پولیس علی وزیر اور دیگر دوستوں کوایک اور FIR میں گرفتارکر لیتی،لیکن جب انہیں رہا کیاگیا تو مزید FIRنہیں تھیں،اس لیےسول کپڑوں میں ISI، MI اورفوجی اہلکار علی اور اولسیار کو جیل کےدروازےسےاغواء کر لے گئے۔
پاکستانی فوج قانون،آئین اورعدالت کامذاق اڑا رہی ہے۔