د پرلت پینځمه ورځ
نن په پرلت کې د پی ټی اېم بنو کوارډینټر ګرون صوبای ممبر امان الله جان پشتین سره دجانی خېلو ملګرو د اسلام د پی ټی اېم ملګرو کامران وزیر سرم جان سره ده ملګرو او د پی ټی اېم شمالی وزیرستان ګنړ شمېر ملګرو نن ګډون کړی وه.
#PashtunRejectMilitarization
نن دريٸمه ورز دا چي داميرعلي فوځي کينټ مخي تا دا وزيرستان اولس سرا دا سلورو ګلالي مشومانو لاشونو ناست دي آو دهرنه راوانه دا
دا وزيرستان آو بيا په حصوصي توګه دا ميرعلي اولس نا حواصت کوو چي راسٸ آو په دهرنه کي شرکت وکړٸ
@ManzoorPashteen#PashtunRejectMilitarization
شمالی وزیرستان میرعلی کینٹ کے سامنے شہداء کے جنازے رکھے گئے ہیں۔ اب وزیرستان کے جتنے بھی کچے اور پکے راستے ہیں ان کو بند کردیا جایگا ۔ ظلم کے خلاف خاموشی بھی جرم ہے، جو دھرنے میں شرکت نہیں کرسکتے وہ سوشئل میڈیا پر ہمارے ساتھ خدارا آواز بلند کریں۔
@WaziristanFirst
🚨 شمالی وزیرستان کے میرعلی گاؤں ہرمز میں مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے مبینہ ڈرون حملے میں کم از کم تین بچے شہید ہوگئے ہیں جب کہ متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
2004
سے پہلے صرف ذاتی دشمنی زمینی تنزغات تھے وہ بھی سال میں ایک دو بار
جس دن سے ار می نے وزیرستان میں قدم رکھا ہے ہم نے ذںح شدہ لاشیں سامنے ٹاگیٹ قتل چرسی بدما شان فلانہ ڈینگانہ گروپس بھتہ خوری مار پیٹ دنیا کی کوئی ایسا ظلم جو وزیرستان میں ہم نے دیکھا نہ ہوں گھروں کے اندر چھاپے
Pakistan Army killed these innocent children in North Waziristan via drone. Such incidents are routine in Pashtoon belt. Pak army who is famous for nurturing terrorists including Osama and the Talibans for the last four decades are involved in Pashtun genocide.
@UNHumanRights@hrw@UN_HRC@HRF
#stoppashtungenocide
#PashtunLivesMatter
#pashtunlandpashtunrights
مشر منظورپښتین!!!
پاکستانی فوج نے اپنے روزمرہ معمول کے مطابق آج ایک بار پھر پختونخوا کے علاقے میرعلی میں عام بے گناہ پختونوں پر ڈرون سے بم گرائے، جس کے نتیجے میں چار کم عمر بچے شہید، جبکہ دو خواتین اور دو بچے زخمی ہوئے ہیں۔
گزشتہ چند مہینوں میں پختون قوم کے اندر موجود شانہ بشانہ بااثر افراد( غٹان) نے پنجابی جرنیلوں کو عملاً یہ یقین دلایا کہ "ٹھیک ہے، ہم کبھی کبھار محکوم و مظلوم پختونوں کے ساتھ کھڑے ہونگے، مگر عین مشکل حال میں پھر عملاً تمہارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے چاہے تم نے پختونوں پر بے انتہاء ظلم کیوں نہ کیا ہو، اس مخلوق نے ان جرنیلوں کو یہ یقین بھی عملاً دلایا کہ اگر پختون قوم تمہارے مظالم کے خلاف کوئی بڑا اتحاد قائم کرنے لگیں، تو ہم اس اتحاد کو توڑنے کی کوشش کرینگے اور اس اتحاد کو مختلف طریقوں اور پروپیگنڈو کے ذریعے بننے سے پہلے ختم کرینگے۔
اب انہی یقین دہانیوں کے بعد، ظالم پنجابی جرنیلوں نے مزید ظلم، جبر اور بربریت کو بڑھا دیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ میڈیا پر بھی کوئی خبر نہیں آئے گی اور پختونوں کے "غٹان" بھی عین وقت پر ہمارے "شانہ بشانہ" کھڑے ہوں گے۔ چنانچہ ان مظالم کی کوئی خبر تک سامنے نہیں آئے گی۔
ان کا خیال ہے کہ پی ٹی ایم پر پابندیاں لگا کر، انہیں جیلوں میں بند کر کے، شیڈول فور کے ذریعے ان کی نقل و حرکت محدود کر کے، ان کے مشران اور نوجوانوں کو شہید اور زخمی کر کے، ظلم و جبر سے اس تحریک کو خاموش کر دیں گے تاکہ مظلوم پختونوں کی کوئی نمائندگی باقی نہ رہے۔
مگر سن لو: واللہ! تمہاری یہ ناپاک خواہش کبھی پوری نہیں ہونے دی جائے گی۔ پی ٹی ایم بھی رہے گی اور تم سے اپنے قوم اور وطن پر ہونے والے مظالم کا حساب بھی لے گی۔
یہ ممکن ہے کہ مسلسل ظلم اور بربریت کے بعد پی ٹی ایم وقتی طور پر کسی بڑے عمل کا عامل نہ ہو، مگر یہ ممکن نہیں کہ پی ٹی ایم ہمیشہ کے لیے صرف چھوٹے احتجاجوں یا بیانات تک محدود رہے۔
آنے والا قریب وقت ثابت کرے گا کہ اپنی قوم کے دفاع اور معصوم پختونوں پر ہونے والے ظلم و جبر کا حساب لینے کے لیے پی ٹی ایم کس حد تک عمل کرتی ہے۔
پختون قوم اور ان کی سرزمین پر ہونے والے ظلم، جبر اور بربریت کو کوئی بھی باشعور پختون کبھی نہیں بھولے گا۔
شمالی وزیرستان کے پی ٹی ایم کوآرڈینیٹر اور دیگر ذمہ داران میرعلی پہنچ چکے ہیں، اور اس واقعے پر خاموش رہنے کا کوئی امکان نہیں۔
ہزار مشکلات اور محدودیتوں کے باوجود، آج بھی میرعلی میں پی ٹی ایم کے مشران اپنے مظلوم قوم کے ساتھ وہاں عملاً میدان میں کھڑے ہیں۔
#StopStateTerrorism
وزیرستان میں پاکی فوج کے ڈرون حملے میں چار بچے شہید ھوگئے ہیں اور چونکہ قاتل پنجابی فوج ہے لہذا پنجابی میڈیا چُپ ہے اور سب سے بڑا بیغیرت علی امین گنڈاپور ثابت ھوا ہے کہ اسکے صوبے میں قتل و غارت کا دھندہ جاری ہے لیکن بیغیرت انسان چُپ ہے
#StopStateTerrorism