رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
میری امت پر عنقریب ایسا زمانہ آئیگا کہ وہ پانچ چیزوں سے محبت کریں گے اور پانچ چیزیں بھول جائیں گے
1ـ دنیا سے محبت کریں گے،آخرت کو بھول جائیں گے
2-زندگی سے محبت کریں گے، موت کو بھول جائیں گے
3-مکا��وں سے محبت کریں گے، قبر کو بھول جائیں گے