چائنہ نے ٹرمپ کو دن میں تارے دکھا دئیے🚨
اگر تم نے نیوکلیئر جنگ شروع کرنے کی کوشش کی تو چائنہ تم نیوکلیئر جنگ میں ختم کردیگا ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن آپکو اجازت بھی نہیں دیں گے کہ آپ جنگ شروع کرو
نوٹ !! ٹرمپ اگر ہمت ہے تو دو نا دھکمی چائنہ کو ایک میزائل تک گرا نہیں سکتے👉
بریکنگ نیوز 🚨
برطانوی حکومت سے بڑا مطالبہ کیا گیا🛑
اگر عمران خان کو ڈاکٹروں کی رسائی اور ملاقاتوں کا سلسلہ بحال نا کیا گئی تو, اور اگر پاکستان میں آزاد عدلیہ بحال نا کیا گیا,
تو پاکستان پر پابندیاں لگائی جائیں!!🛑
ساوتھ ایشیا کا سیویئر” کا خطاب بھی دے دیا گیا۔
خارجہ پالیسی ہے یا خوشامد پالیسی؟
کیا پاکستان کی خارجہ پالیسی اصولوں پر ہوگی یا ذاتی تعلقات پر؟
فلسطین کے بغیر “بورڈ آف پیس” کیسا امن؟
پارلیمنٹ میں بحث نہیں، قومی اتفاقِ رائے نہیں
اور فیصلے ہو رہے ہیں۔
یہ جمہوریت نہیں، یہ شخصی حکمرانی ہے۔
#KhanNeedsUrgentTreatment
. قاضی صاحب سے آپ چاہے کتنے بھی نالاں ہوں. انہیں چاہے کتنا بھی ناپسند کرتے ہوں، یہ بات ماننی پڑے گی کہ انہوں نے اولاد کی تربیت اچھی کی ہے. اولاد فرمانبردار اور سچی ہے. جیسے ہی بیٹی سے پوچھا کہ کیا کہہ رہا ہے. بیٹی نے فوراً سچ بول دیا کہ کہہ رہا ہے کہ لعنت ہو آپ پر.
5.