The Ultimate test of your knowledge is your ability to convey it to another.
.
Prof Feynman
PhD in Physics SOON,
SCHOLAR.. 🍀
CEO of Jatta football academy کرک
🇵🇰🦅 What an unbelievable debut campaign for Pakistan in our first-ever FIFA tournament!
Nobody expected us to do this well on our FIFA debut. Huge shoutout to the players for fighting for every ball and the coach for getting the tactics spot on. To pull off a dramatic comeback point vs Philippines and scoring twice against top Asian opposition Vietnam is a huge step forward.
We are all so proud of you & the future of Pakistani football is bright. 💚🙌
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا گورنر راج کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کو جواب
اصولی سیاست، نشستوں کے بغیر بھی، فارم 47 کے ذریعے حاصل کی گئی کسی بھی اکثریت سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کی طاقت انصاف، آئینی حقوق اور وفاقیت کے لیے طویل جدوجہد سے عبارت ہے۔ آپ کی جماعت کے برعکس، ہم نے کبھی جعلی مینڈیٹ کے ذریعے اقتدار حاصل نہیں کیا۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والی فارم 47 کی بنیاد پر اقتدار میں آنے والی جماعت کو پختونخوا کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔
نشستیں ہوں یا نہ ہوں، ہم سچ بولتے رہیں گے۔ ہمارا نظریہ اور اصول برائے فروخت نہیں ہیں۔
جو لوگ انتخابی مسترد کیے جانے کے باوجود اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں، انہیں کم از کم کچھ تو شرم و حیا کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
٭٭٭٭
Principled politics without seats outweighs any majority manufactured through Form-47.
ANP draws strength from a long struggle for justice, constitutional rights & federalism. Unlike your party, we never took power on a fabricated mandate. A Form-47 party from Punjab has no right to meddle in Pakhtunkhwa.
Seats or no seats, we will speak the truth. Our conviction is not for sale.
Those who cling to power after electoral rejection should still feel some shame.
#ANP | #AimalWaliKhan
History made, and in some style.
Pakistan fought back from two goals down to make it 2–2, earning a point in the process.
The two goals we scored tonight are the first two goals scored by the Men’s National Team in a FIFA tournament in our history.
A night to remember. 🇵🇰🦅
FT: Philippines 🇵🇭 2-2 🇵🇰 Pakistan
What. A. Comeback.
For me, this result alone represents success for Pakistan at the FIFA ASEAN Cup.
For Philippines, an opportunity missed, and likely exit from the tournament.
#FIFAASEANCup
بلوچستان اور پختونخواہ کے لوگوں کو پنجابی اشرافیہ ہندوؤں سے بھی بڑا دشمن سمجھتا ہے.پنجاب میں عام پختون کے ساتھ ہر لیول پر جبر، ظلم اور بربریت کی جاتی ھے خدا کیلئے اس پالیسیوں سے نکلو ورنا دوسراسنخہ بنگلہ دیش بنے میں دیر نہیں،اب لوگ ریاست کے ان حرکتوں سے تنگ آچکے ہے.
#StopRacisme
کوہاٹ خوشحال گڑھ پل کے مقام پر ماؤں، بہنوں اور بزرگ شہریوں کے ساتھ پنجاب پولیس کے مبینہ ناروا سلوک اور افسوسناک رویہ کے مناظر، موقع پر موجود صورتحال کا آنکھوں دیکھا حال۔
مزید تفصیلات اور موقع کی مکمل صورتحال ویڈیو میں دیکھیے۔
#Kohat#KhushalGarh#KhushalGarhBridge#PunjabPolice #MeraKohat #PublicVoice #CitizenVoice
حکومت کا کام صوبے کی بہتری، ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنا ہوتا ہے، پختونخوا میں یہ سب کچھ نہیں ہورہا۔ صوبائی حکومت صوبے کے وسائل پر خاموش ہے اور ان کو اسی کمپرومائز کیلئے ہی لایا گیا ہے۔ بجٹ لیپس ہورہا ہے، 13 سال میں صوبے کا قرضہ 2 ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
Pakistan's Abdul Rehman wins the Poligras Magic Skill Award for his stunning goal in the FIH World Cup 2026. His mindblowing 3D skills saw him skip past 4 defenders, before adding a smart finish to score for Pakistan against Wales. Rehman's goal recieved 44% of the votes narrowly edging ahead of Kenton Melville's audacious goal, which received 39% of all votes.
جنرل ایوب کی طرح پینسلوں سے لکیریں کھینچنے کا جو آپ کا طریقہ واردات ہے، اس کو ماننے کیلئے کوئی تیار نہیں ہے۔ آپ کو اپنے آئینی دائرہ اختیار میں واپس جانا ہوگا۔ ملک کے معدنی ذخائر اور وسائل سے آپ کا کوئی سروکار نہیں، آپ نے کاروبار ختم کرنے ہوں گے۔ تمام قومی اکائیوں کا احترام یقینی بنانا ہوگا اور اٹھارہویں آئینی ترمیم و صوبائی خودمختاری کے تحت ان کو اپنے وسائل پر اختیار دینا ہوگا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ثقافت خادم حسین کی "چھوٹے انتظامی اکائیوں اور صوبوں" کے موضوع پر بلیک ہول اسلام آباد میں منعقدہ مذاکرے میں اظہار خیال
#ANP | #AwamiNationalParty
کوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی مائننگ کیلئے لگائے گئے غیر قانونی ایسکیویٹرز گنتی سے باہر ہیں
یہ صرف ایک مقام ہے باقی نوشہرہ تک دریائے سندھ کے حالات ایسے ہی ہیں
صوبائی حکومت ”ستو “ پی کے سو رہی ہیں
@MeFaheem فہیم بھائی پختون خواہ میں 2 مہنوں سے مختلف مائنز اینڈ منرل بارود پر پابندی عائد کرنے کے سے وجہ سے بند ھے، جس سے تقریباً 7 لاکھ لوگ بےروزگار ھے اس پر بھی ھمیں اواز اٹھنا چاہئیں،
جس شخص نے صوبوں کی تجویز پیش کی ہے، اس نے یونین کونسل کا الیکشن تک نہیں لڑا ہے۔ اسی شخص کو کرکٹ حوالے کی گئی ہے، آج وہ بھی تباہ حال ہے۔ صوبوں کے اختیارات کو محدود کرنے کا نتیجہ ہم ماضی میں مشرقی پاکستان کی شکل میں دیکھ چکے ہیں۔
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا
#ANP | #MianIftikharHussain