بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی ریلی
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور سیکرٹری اطلاعات مجید غوری کی سربراہی میں بھارتی جارحیت اور پاکستان کے آبی حقوق پر بھارتی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
شرکاء نے بھارتی حکومت کی جانب سے پانی کے مسئلے پر اشتعال انگیز اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کا مکمل احترام کیا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے واضح کیا کہ قومی مفادات، آبی حقوق اور ملکی خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
@BBhuttoZardari@faisalmirppp

چلو چلو مینارِ پاکستان چلو!
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی جانب سے عظیم الشان عوامی جلسہ
📍 مینارِ پاکستان لاہور
📅 25 جولائی
🕗 رات 8:00 بجے
آئیے اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کے ہمراہ اس تاریخی جلسے کا حصہ بنیں۔
25 جولائی رات 8 بجے مینارِ پاکستان چلو!
@faisalmirppp
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر اور سینئر وائس پریزیڈنٹ میاں شاہد عباس نے ڈی سی آفس میں ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں 25 جولائی کو مینارِ پاکستان میں ہونے والے عوامی جلسے کے انتظامات اور جلسے کی اجازت سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
@faisalmirppp@BBhuttoZardari

چلو چلو، مینارِ پاکستان چلو! 🇱🇾
25 جولائی کو تاریخ ایک بار پھر گواہ بنے گی کہ پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے۔ آئیں، اپنے عظیم قائدین کے نظریے، جمہوریت، عوامی حقوق اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مینارِ پاکستان کا رخ کریں۔
یہ صرف ایک جلسہ نہیں، بلکہ عوام کی آواز، نوجوانوں کے جذبے اور بھٹو ازم کے عزم کا مظاہرہ ہوگا۔ لاہور ایک بار پھر جیالوں کے نعروں سے گونجے گا، اور ہر طرف صرف ایک ہی صدا بلند ہوگی:
چلو چلو، مینارِ پاکستان چلو!
آؤ اپنے سبز، سرخ اور سیاہ پرچم کے ساتھ نکلیں، اپنے دوستوں، خاندان اور ساتھیوں کو ساتھ لائیں، اور ثابت کریں کہ پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑی عوامی قوت ہے۔
25 جولائی — مینارِ پاکستان — ان شاء اللہ ایک تاریخی اجتماع!
جیے بھٹو!
جیے بے نظیر!
جیے پاکستان پیپلز پارٹی!
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@faisalmirppp@SurgeonAyesha@ghuman_ar
#MinarEPakistan #PPP #JiyeBhutto #BilawalBhuttoZardari #Lahore #25July

25 th July : 8 pm
See u all !! Young , old , men and women , all professionals , labourers , students .. everyone !!
Let’s show them Lahore Lahore hay !
چلو چلو مینارِ پاکستان چلو!
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی جانب سے عظیم الشان عوامی جلسہ
📍 مینارِ پاکستان لاہور
📅 25 جولائی
🕗 رات 8:00 بجے
آئیے اپنی بھرپور شرکت سے ثابت کریں کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی آواز ہے۔ اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کے ہمراہ اس تاریخی جلسے کا حصہ بنیں۔
چلو چلو مینارِ پاکستان چلو!
25 جولائی رات 8 بجے مینارِ پاکستان چلو!
@BBhuttoZardari@faisalmirppp@SurgeonAyesha

شہید محترمہ بینظیر بھٹوؒ کی آخری آرام گاہ پر میں نے اپنی زندگی کو عوام کی خدمت، جمہوریت، انصاف اور بھٹو ازم کے نظریے کے لیے وقف کرنے کا عہد کیا تھا۔ ان شاء اللہ، اپنی قائدِ شہید سے کیا ہوا یہ وعدہ اپنی آخری سانس تک نبھانے کی پوری کوشش کروں گا۔
ہماری سیاست کا مقصد اقتدار نہیں بلکہ عوام کی خدمت، مظلوم کی آواز بننا اور پاکستان کو ایک مضبوط، جمہوری اور خوشحال ریاست بنانا ہے۔ یہی شہید ذوالفقار علی بھٹوؒ اور شہید محترمہ بینظیر بھٹوؒ کی جدوجہد کا پیغام تھا، اور یہی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔
ہم اپنے قائد @BBhuttoZardari کی قیادت میں اسی مشن کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ان شاء اللہ، وفا، خدمت اور جدوجہد کا یہ سفر جاری رہے گا۔
جیے بھٹو! جیے بی بی! جیے پاکستان پیپلز پارٹی!
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@ShehzadSaeedPPP@faisalmirppp

پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احمد رحمان گھمن ڈپٹی جنرل سیکرٹری حرم فاروق اور زون 161 کے جنرل سیکرٹری شآہ ویز ندیم نے آج زون 161 اور زون 170 میں 25 جولائی کو مینارِ پاکستان میں ہونے والے تاریخی جلسے کے سلسلے میں گھر گھر رابطہ مہم کا آغاز کیا۔
رہنماؤں نے کارکنوں اور جیالوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں 25 جولائی کو مینارِ پاکستان پہنچ کر پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم الشان جلسے کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔
انہوں نے کہا کہ 25 جولائی کا جلسہ عوامی قوت جمہوری جدوجہد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے سے وابستگی کا بھرپور اظہار ہوگا۔ انہوں نے تمام جیالوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہر گھر ہر گلی اور ہر محلے تک پارٹی کا پیغام پہنچایا جائے تاکہ مینارِ پاکستان کا جلسہ تاریخی کامیابی حاصل کرے۔
@NadeemAfzalChan@faisalmirppp@BBhuttoZardari@SurgeonAyesha