This is very small contribution from my side more than 50 Pti workers joined PPP from UC 226 NA133. Specially Thanks to @faisalmirppp and Afnan Butt Sb who played an important role
لاہور: یونین کونسل 226 سے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن پیپلز پارٹی میں شامل
افنان بٹ اور خرم کی کوششوں سے پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے
شمولیتی تقریب میں ذوالفقار علی بدر،فیص میر، ملک جمشید شہباز اور دیگر بھی موجود
@RPAPPP@ChAslamGillPPP#NA133BhuttoKa
All roads and caravans are heading towards Minar-e-Pakistan Lahore for the Pakistan Peoples Party's (PPP) public gathering on July 25th 2026. Insha'Allah
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی پریس کانفرنس۔
سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ، سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید، فیصل میر، نیلم جبار، نرگس فیض ملک، ندیم اصغر کائرہ اور راؤ بابر جمیل بھی شریک۔
25 جولائی کو مینارِ پاکستان جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ — راجہ پرویز اشرف
فیصل میر اور ڈاکٹر عائشہ کی ٹیم جلسے کی تیاریوں کے لیے بھرپور محنت کر رہی ہے۔ — راجہ پرویز اشرف
@BBhuttoZardari@faisalmirppp@SurgeonAyesha
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر پنجاب کے ڈویژنز اور اضلاع کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
انہوں نے 25 جولائی کے تاریخی مینارِ پاکستان جلسے کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔
جیالوں کا جذبہ، عوام کی طاقت، اور پاکستان پیپلز پارٹی کا پیغام ہر گھر تک پہنچے گا۔
@faisalmirppp
#PPP #Lahore #FaisalMir #25July #MinarEPakistan #PakistanPeoplesParty
*PPP Announces Public Gathering at Minar-e-Pakistan on July 25*
Lahore: The Pakistan Peoples Party (PPP) has announced a public gathering at Minar-e-Pakistan on July 25.
The party has submitted an application to the administration seeking permission for the event.
President Asif Ali Zardari, PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari, and Aseefa Bhutto Zardari are expected to attend the gathering.
Ajj News
@faisalmirppp@SurgeonAyesha
پاکستان کے امن کو نقصان پہنچانے کی ہر سازش ناکام بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
دشمن عناصر اور ان کے سہولت کار پاکستان میں امن، استحکام اور قومی یکجہتی کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، مگر ان کے تمام حربوں کا مؤثر جواب صرف ایک ہے: قومی اتحاد۔
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کے تمام شہری، تمام سیاسی جماعتیں اور تمام قومی ادارے اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک صفحے پر کھڑے ہوں۔
جب قوم متحد ہوتی ہے تو کوئی سازش، کوئی پروپیگنڈا اور کوئی بیرونی مداخلت پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتی۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی رانا فاروق سعید خان ،سید حسن مرتضی ،شہزاد سعید چیمہ کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
Qambar Shahdadkot mein tabahi ke baad nayi umeed jag rahi hai ❤️
70,000+ ghar poore, families apne safe gharo mein ja rahi hain aur ghar ki zameen aurat ke naam par registered hai. Yeh sirf ghar nahi, balkay auraton ko haq aur security dene ka bara step hai.
@sphfofficial bohot acha kaam kar rahi hai!
#Sindhpeopleshousing
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اسمبلی ممبران کی مراعات سے متعلق بل پر ردعمل
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ممبران پارلیمنٹ کے حوالے سے بل پاس ہوا ہے
سپیکر کانفرنس میں مشاورت ہونی چاہئیے کہ چاروں اسمبلیوں کے ممبران کی تنخواہیں برابر ہونی چاہئیے
چاروں اسمبلیوں کے ممبران کی مراعات برابر ہونی چاہیئیں
خیبرپختونخوا کی پولیس جس نے دہشتگردی میں جانیں دی ہیں اسکی تنخواہ سارے صوبوں سے کم ہے
میں نے وزیر اعلیٰ سے کہا کہ ہماری پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں سے زیادہ نہ سہی مگر انکے برابر ہونی چاہئیے
بلیو پاسپورٹ وفاق کے انڈر ہے
اگر وفاق نے باقی صوبوں کی اسمبلیوں کے ممبران کو بلیو پاسپورٹ دیا ہے تو کے پی اسمبلی کے ممبران کا بھی حق ہے
اگر وفاق نے کسی صوبے کو بلیو پاسپورٹ نہیں دیا تو یہ وزارت داخلہ کا حق ہے
چار لائسنس کی کے پی اسمبلی کے ممبران کو اجازت تھی
میری اطلاعات کے مطابق این بی بی چار مزید لائسنس دئیے گئے ہیں
این بی بی لائسنس خیبرپختونخوا میں معنی ہی نہیں رکھتا جتنی دہشتگردی ہے
وزیراعلی نے آل پارٹیز کانفرنس کی میٹنگ بلائی ہے
آل پارٹیز کانفرنس میں لیڈران دہشتگردی، معاشی اور دیگر مسائل کے حل پر غور کریں گے
@fkkundi
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی پریس کانفرنس۔
سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ، سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید، فیصل میر، نیلم جبار، نرگس فیض ملک، ندیم اصغر کائرہ اور راؤ بابر جمیل بھی شریک۔
25 جولائی کو مینارِ پاکستان جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ — راجہ پرویز اشرف
فیصل میر اور ڈاکٹر عائشہ کی ٹیم جلسے کی تیاریوں کے لیے بھرپور محنت کر رہی ہے۔ — راجہ پرویز اشرف
@BBhuttoZardari@faisalmirppp@SurgeonAyesha
Lahore PPP ka !! IA Punjab PPP ka !
Raja Pervaiz Ashraf sahib president ppp central Punjab convened meetings to discuss Kashmir and local body elections . He appreciated the Lahore ppp organisation. For mobilising ppp workers and masses in lhr @RPAPPP@faisalmirppp@Joola201@ghuman_ar@BBhuttoZardari
An important meeting was held with Raja Pervaiz Ashraf, President of Pakistan Peoples Party Punjab, at the PPP Punjab Secretariat, bringing together Information Department office-bearers from across the province.
On the instructions of @faisalmirppp, President of Pakistan Peoples Party Lahore, I attended the meeting as part of the Lahore delegation alongside Ahmad Rehman Ghumman, Deputy Information Secretary Lahore, and Hassan Abbas, Deputy Information Secretary Lahore.
The meeting focused on strengthening the party's media and digital communication strategy, enhancing organizational coordination, and discussing preparations for upcoming political activities.
Special thanks to @ShehzadSaeedPPP, Secretary Information, PPP Central Punjab, for organizing this productive and well coordinated meeting.
@BBhuttoZardari@RPAPPP@S_HassanMurtaza@ShehzadSaeedPPP@AhsanAbbasShah@PPPLHROfficial1@faisalmirppp
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم جناب راجہ پرویز اشرف سے اہم ملاقات کی، جس میں لاہور میں جاری ممبرشپ مہم اور 25 جولائی کو منعقد ہونے والے عظیم الشان عوامی جلسے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
فیصل میر نے لاہور بھر میں پارٹی تنظیم سازی، نئے کارکنوں کی شمولیت، یونین کونسل سطح تک ممبرشپ مہم کی پیش رفت اور کارکنان کے بھرپور جوش و جذبے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور کے جیالے چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نظریے کو گھر گھر پہنچانے کے لیے متحرک ہیں۔
اس موقع پر 25 جولائی کے تاریخی جلسے کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف نے لاہور کی تنظیمی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے اور کارکنوں کی محنت ہی پارٹی کا اصل سرمایہ ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ 25 جولائی کا جلسہ عوامی قوت، جمہوری جدوجہد اور بھٹو ازم سے وابستگی کا ایک یادگار مظاہرہ ثابت ہوگا۔
لاہور کے جیالے ایک بار پھر ثابت کریں گے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوام کی امید، جمہوریت کی ضمانت اور پاکستان کے روشن مستقبل کی علامت ہے۔
@BBhuttoZardari@faisalmirppp@SurgeonAyesha
#PPP #PakistanPeoplesParty #Lahore #FaisalMir #RajaPervaizAshraf #BilawalBhuttoZardari #MembershipCampaign #25JulyJalsa
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کا پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں اجلاس
صدارت صوبائی صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کی۔
اجلاس میں حسن مرتضی ،شہزاد سعید چیمہ،رانا فاروق سعید،رانا احمد جواد،ثمینہ پگانوالہ،احسن رضوی،فیصل میر،شہیم صفدر،اعجاز سمہ،عنایت علیشاہ،سردار اشعر ن
حیات عبد الرزاق سلیمی ،،بشری منظور مانیکا،راو بابر جمیل،ارشد جٹ،میاں ایوب،چودھری اختر علی،چودھری اشرف،رانا عرفان،اور ذیلی ونگز کے صدور شریک
پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں
آزاد کشمیر الیکشن سیل قائم کر دیا ہے راجہ پرویز اشرف
ہر ڈسٹرکٹ ماہانہ اجلاس کی رپورٹ پنجاب کو سیکرٹریٹ بھیج نے کا پابند یے۔راجہ پرویز اشرف
ہماری آنکھیں اور کان پارٹی تنظیمیں ہیں انہیں پارٹی آئین کے مطابق کام کرنا چاہیے۔راجہ پرویز اشرف
ڈسپلن پر کوئی کمپرو مائز نہیں ہو گا،کشمیر الیکشن کی بہترین تیاری کی ہے۔راجہ پرویز اشرف
دو ہفتے باقی ہیں۔ضلعی اور ڈویژنل صدور اپنے اضلاع کی کشمیر الیکشن کی تیاری پر رپورٹ بھیجیں۔راجہ پرویز اشرف
اجلاس میں متوقع بلدیاتی انتخابات کی بھر پور تیاریاں کرنیکی ہدایت۔
راجہ پرویز اشرف نے ڈویژنل صدر لاھور فیصل میر اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عائشہ کی نام لیکر تعریف کی۔
کشمیر الیکشن کیلئے ڈویژنل سطح پر ورکرز کنونشن کرانے کی منصوبہ بندی کر رھے ہیں۔حسن مرتضی
لوکل باڈیز الیکشن بہت بڑا چیلنج ہے،پارٹی عہدیدار اور ٹکٹ ہولڈرز کو بھی بلدیاتی الیکشن کرنا ہونگے، حسن مرتضی
مجموعی طور پر پیپلز سیکرٹیریٹ سے 745 نوٹیفکیشن ہو چکے ہیں۔حسن مرتضی
کشمیر الیکشن سیل لاھور کے امیدوار سب سے رابطے میں رہیں گے، حسن مرتضی
ڈویژنل صدور نے اپنی اپنی تنظیموں کی کارکردگی پر روشنی ڈالی
@BBhuttoZardari@RPAPPP@S_HassanMurtaza@ShehzadSaeedPPP
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں رائیونڈ ٹاؤن کی تنظیمی امور اور 25 جولائی کے جلسے کی تیاریوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر رائیونڈ ٹاؤن کی پوری تنظیم بھی موجود تھی۔ فیصل میر نے گورنر ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے تنظیمی اتحاد، کارکنوں کی بھرپور شمولیت اور 25 جولائی کے جلسے کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مضبوط تنظیم، متحرک کارکن اور عوامی رابطہ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی بنیاد ہیں۔
#PPP #PPPLahore #FaisalMir #SardarSaleemHaiderKhan #RaiwindTown
@faisalmirppp@SaleemHaiderPPP
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں انفارمیشن بیورو کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب بھر سے انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے عہدیداران نے شرکت کی۔
لاہور کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری احمد رحمان گھمن، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری حسن عباس اور حسن گوندل نے اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس میں پارٹی کے میڈیا اور ڈیجیٹل کمیونیکیشن کو مزید مؤثر بنانے، تنظیمی رابطوں کو مضبوط کرنے اور آئندہ سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
That’s why we want PPP government in Punjab ! Cause PPP believes in the rights of the professionals . The only party that respects and promotes professionals . Have u ever heard the PPP CM handcuffing drs ? Have u ever heard PPP CM terminating doctors on their political stunt visits ..?? no @Ali_Progressive@BBhuttoZardari@faisalmirppp@ghuman_ar
“چلو چلو مینار پاکستان چلو۔ بلاول کو وزیراعظم بنانے چلو” ۔ پچیس جولائی کو مینار پاکستان پر پیپلزپارٹی لاہور کے تاریخی کنوینشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا۔ پیپلزپارٹی چالیس سال بعد مینار پاکستان جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ آخری مرتبہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے دس اپریل 1986 نے مینار پاکستان پر جلسہ کیا تھا۔ چیئرمین @BBhuttoZardari نے تین ماہ پہلے پیپلزپارٹی لاہور کی نئی تنظیم کو ذمہ داریاں دی تھیں۔ پیپلزپارٹی لاہور کا مینار پاکستان پر یہ جلسہ ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔
@faisalmirppp