Academician, studies philosophy, hermeneutics, history & politics. Former News Editor, The Nation. Avid reader, part-time green farmer. X-reposts not personal.
@yasminkhalid1 طلاق کا کردار سے تو کوئی تعلق نہیں. طلاق سے نہ انسان اچھا بنتا ہے اور نہ ہی برا. طلاق سے کردار تو نہیں جانچا جاسکتا. دونوں باتیں بہت مختلف ہیں.
نئے صوبے بننے سے لوڈشیڈنگ کم ہو جائے گی. بجلی سستی ہو جائے گی اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمت آدھی سے بھی کم ہو جائے گی.
کل ہمارے گاؤں میں چاچا پھجا نے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کو بتایا.
پنجاب مثالی دیہات پروگرام میں کرپشن ؟
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مثالی دیہات پروگرام کنٹریکٹ میں جعل سازی ہوئی، جن 2 کمپنیوں کو کنٹریکٹ دیا ان کے ڈائریکٹرز کو کوئی رقم نہیں ملی، جبکہ کروڑوں روپے کی ادئیگیاں کی گئیں، صوبے میں شاید اربوں روپے کی کرپشن ہو گی۔ امجد علی جاوید (ن لیگ)
اسلام آباد E-11سیکٹر میں بدترین لوڈ شیڈنگ،صارفین اپنے پیسوں سے بجلی کا میٹر خریدتے ہیں اس کا ماہانہ کرایہ ،فکسڈ چارجز ،انواع و اقسام کے حکومتی ٹیکس ،اوور چارجنگ اور مہنگی بجلی کے باوجود رات کا سکون غارت کرنے والوں کو ہلال امتیاز دیئے جاتے ہیں تف ہے ایسے نظام پر
حاجی امتیاز کا اغوا ہر پاکستانی کو پیغام ہے کہ اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں، نہ ماں کا لحاظ ہے نہ چادر اور چار دیواری کا۔ پاکستانی قوم اپنا حق لے کر رہے گی۔
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@Rporwp@RwpPolice@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
🚨اس بے حس قوم کیساتھ ظالم حکمران ایسا ہی کرتے رہیں گے، پوری دنیا میں ایسا ظلم کہیں نہیں ملے گا
🟥🔴ڈان کے مطابق پنجاب حکومت انسدادِ دہشت گردی کے مقدمات کے لیے خفیہ ٹرائل کا نظام لانے کی کوشش کر رہی ہے، جس کے تحت جج، پراسیکیوٹر، وکیلِ صفائی اور گواہوں کی شناخت ظاہر نہیں کی جائے گی۔ مجوزہ ترمیم میں گریڈ 20 کے ایک خفیہ افسر کو ’’نامزد اتھارٹی‘‘ بنا کر مقدمات کو ’’غیر معمولی تحفظ‘‘ کے زمرے میں ڈالنے، پراسیکیوٹر منتخب کرنے اور گواہوں کو کوڈ دینے کے اختیارات دینے کی تجویز ہے۔ اپوزیشن کا مؤقف ہے کہ یہ آئین کے آرٹیکل 9، 10A، 14 اور 25 میں دیے گئے زندگی، منصفانہ ٹرائل، وقار اور مساوات کے حقوق سے متصادم ہے اور اپیل کی صورت میں بھی عدالت کو سیل شدہ ریکارڈ اور نامعلوم جج کے فیصلے کا سامنا ہوگا۔ موجودہ قانون کی دفعہ 21 پہلے ہی جج کو ضرورت کے مطابق بند کمرے میں کارروائی اور شناخت مخفی رکھنے کا اختیار دیتی ہے جبکہ 2018 کا گواہ تحفظ قانون جیل میں ٹرائل کی گنجائش بھی دیتا ہے، مگر نئی ترمیم یہ اختیار عدلیہ سے ایک نامزد افسر کی طرف منتقل کرتی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے بل کی قانونی اہلیت پر اعتراض کیا، جس کے بعد اسپیکر نے اسے عارضی طور پر مؤخر کیا، تاہم بل پیر کو دوبارہ پیش ہونے کا امکان ہے اور حکومتی اکثریت کے باعث اس کی منظوری متوقع ہے۔ ڈان کے مطابق سپریم کورٹ کے مہرَم علی اور لیاقت حسین مقدمات کی روشنی میں انسدادِ دہشت گردی عدالتوں کو بھی بنیادی عدالتی تقاضوں، شفاف طریقۂ کار اور مؤثر اپیل کا پابند رہنا چاہیے، اس لیے ناقدین کے نزدیک یہ ترمیم ایک ایسے خفیہ عدالتی نظام کی بنیاد بن سکتی ہے جس کے اختیارات مستقبل میں سیاسی مخالفین کے خلاف بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔
ٹیچرز کو پیسے نہی دینے ہیں ان کی تنخواہ مناسب نہی رکھنی ہے نئے ٹیچرز بھرتی نہی کرنے ہیں سرکاری سکول ٹھیکے پر دے دینے ہیں غریب ملک کی تعلیم کا بجٹ ایسے کاموں پر لگانا ہے
So much for power sector ‘good governance’
The country is again passing through another phase of power outages. The Power Division blames LNG shortages for load shedding but one can never understand surplus electricity and approximately Rs1,800 Billion annual idle capacity payments.
In last fiscal year, flow of circular debt also increased 709% to Rs364 billion. Here too Power Division admits 709% increase but blames others for the increase.
There is a thing that is called planning for unforeseen events.