عمران خان کی تینوں بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا، پنجاب پولیس نے رات گئے نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان اور دیگر اہلخانہ کو گرفتار کیا، بعد ازاں گرفتار اہلخانہ میں سے بچوں کو رہا کر دیا گیا۔ تاہم تینوں بہنیں تاحال گرفتار ہیں۔
آواز اٹھانے والا ٹرانسفر ہوجاتا ہ��، آزادی پر قائم جج کو ہٹا دیا جاتا ہے، خاموش رہنے پر ترقی ملتی ہے، مسلسل احتیاط آخرکار سمجھوتے اور پھر تابعداری میں بدل جاتی ہے، ہماری نسل نے طاقت کے سامنے خاموش رہنا سیکھ لیا، جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ
شہید اشتیاق احمد کے اقدام قتل کا مقدمہ اندراج کے لیے درخواست ڈی آئی جی لاہور کو ارسال۔ ایس ایچ او سا��دہ رضوان، ایس ایچ او عدیل، اے ایس آئی فخر امام، کانسٹیبل احسن، ڈی ایس پی اور ۲۵ نامعلوم اہلکار نامزد۔ درخواست چشمدید گواہ ملک رضوان پی پی 147 نے ارسال کی، گواہ شرجیل خان نیازی
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کرنے کے معاملے پر ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کی وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر حکومتی حکام کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست 16 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
علاوہ ازیں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق 18 اگست کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف حکومت کی دائر کردہ نظرِثانی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر ہے۔
16 ستمبر کو سپریم کورٹ میں عمران خان کی صحت اور عدالتی حکم پر عملدرآمد سے متعلق اہم پیش رفت متوقع ہے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
12 ربیع الاول والے دن محفل میلاد پر پولیس کے ریڈ کے دوران کھولتے ہوئے تیل کے کڑاہ میں گر کر جلنے والے پی ٹی آئی ورکر اشتیاق احمد شہید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔
یزید کے پیروکار موجودہ حکمران اور ان کی اندھی تقلید کرتی پنجاب پولیس جس طرح بے گناہ پی ٹی آئی ورکرز پر 3 سال سے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ان فرعونوں نے میلاد کی محفل کو بھی نہ بخشا، اس پر بھی پولیس گردی کی،اللہ پاک اشتیاق بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
*سہیل آفریدی کا دورہ پنجاب تفصیل۔*
*پہلا دن شہر میانوالی سے شروع ہوگا اور اختتام شہر فیصل آباد پر ہوگا*
*دوسرا دن فیصل آباد سے شروع ہوگا اور اختتام شہر لاہور میں گا
#arifhussaintatla
ظلم جبر اور فسطائیت کی انتہا نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کے گھر پہلے بجلی کاٹی گئی آج گھر کو توڑنے کے بعد سیل کر دیا گیا ،.
چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا، گھروں کو توڑنا اور خاندانوں کو خوفزدہ کرنا فسطائیت کی بدترین شکل ہے۔
میرا گھر توڑ سکتے ہو، میرا حوصلہ نہیں۔سامان توڑ سکتے ہو، عمران خان سے میری وفا نہیں۔ظلم کی ہر حد پار کر لو، ہم نہ جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے۔ ان شاء اللہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں .
ظلم جبر اور فسطائیت کی انتہا نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کے گھر پہلے بجلی کاٹی گئی آج گھر کو توڑنے کے بعد سیل کر دیا گیا ،
پنجاب میں سٹریٹ مومنٹ اور 27 ستمبر کی کال کا خوف لیکن انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی .