🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان
پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.
@chsandhilaa کتے کے بچے پی ٹی آئی نے کی ہے تم یہ بتاؤ کہ حکومت نے پریس ریلیز جاری ہونے کے بعد کیوں ہٹائی اور دوبارہ جاری کرنی پڑی اسرائیل کا نام ہٹا کر ؟
@IrfanUHSiddiqui سپریم کورٹ پر حملہ سے لیکر
حاضر سروس آرمی چیف کے جہاز کو ملک میں نہ اترنے دینا
جلسوں میں فوج کو دہشت گردی کی پشت پناہی کے نعرے لگانا
جلسوں میں جی ایچ کیو پر حملہ کے لئے اکسانہ
یہ ھوتی ہے سیاسی جماعت
“پی ٹی آئی ایک ایسی دیوار بن چکی ہے جسے عطا تارڑر جیسے عطائی یاجوج ماجوج کی طرح ساری رات لمبی لمبی زبانوں سے چاٹتے رہتے ہیں پھر یہ سوچ کر سو جاتے ہیں کہ دیوار پتلی ہو گئی ہے صبح اٹھ کر دیکھتے ہیں تو دیوار پہلے سے بھی مظبوظ کھڑی ہوتی ہے”(حسن نثار )🤣🔥