سانحہ مرید کے ایک پوری منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ، پہلے فلس��ین کے حق میں نکلنے کے لیے اجازت نامہ پر دستخط کیے گئے پھر مذاکرات کے نام پر جھانسہ دے کے مرید کے ، کے مقام پر بٹھایا گیا اور پھر گھیراؤ کر کے آپریشن کیا گیا
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
13 اکتوبر 2025
ایک سال گزر گیا، ماؤں کی دعائیں آج بھی منتظر، نگاہیں آج بھی راستوں پر💔
قافلۂ عشق و مستی گیا تو پھر لوٹ کر نہ آیا💔😭
مریدکے تیرا درد ابھی زندہ ہے😭💔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
سانحۂ 13 اکتوبر پر جذبات اپنی جگہ، لیکن حقائق کا سامنے آنا ضروری ہے۔ مکمل ریکارڈ، واقعات کی ترتیب، ہلاکتوں اور زخمیوں کی مستند تعداد اور ذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے۔ ایک سال بعد بھی قوم کو واضح جواب ملنا چاہیے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اے اکابرین اہلسنت آپکے ہاتھ چومنے والے اپ پہ پھول پھینکنے والے اپکو پکار رہے تھے😭😭💔💔
لیکن آپ نے فون بند کر کے اپنی نیند میں خلل نا آنے دیا😭😭💔💔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اللہ عزوجل دونوں شہزادگان کی حفاظت فرمائے۔ اور ان کو اپنی حفظ و امان رکھے۔ اور جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے✨️
آمین یا رب العالمین🤲🏻
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
جب بھی اہل چمن کو ضرورت پڑی خون ہم نے دیا گردنیں پیش کیں پھر بھی کہتے ہیں ہم سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
*ہر چیز نوکری نہیں ہوتی‼️*
*ہمارے بزرگوں نے اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے اتنی قربانیاں اس لیے نہیں دی تھیں کہ تم یہاں مساجد اور مدارس کا تقدس پامال کرو ۔۔😭*
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
وہ میرا بھائی آج بھی میری آنکھوں کے سامنے ہے جس کی ٹانگ میں گولی لگی تو کہتا بھائی کپڑے سے باندھ دو اور کپڑا باندھنے سے پہلے یزیدی فورس نے گولیاں مار کر شہید کر دیا😭😭
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے کا غم اس قدر گہرا اور شدید ہے، کہ اسے لفظوں میں ڈھالنا او�� زبان پر لانا ی��ینا ہر درد دل رکھنے والے انسان کے لیے ایک دشوار عمل ہے۔
😭😭
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
جس دن ٹی ایل پی کے لوگوں کا مرید کے میں قتل عام کیا گیا اسی دن تم نے اسرائیلی پارلیمنٹ کو پاکسانی نیوز چینلز پہ دکھایا
تم کس منہ سے کہتے ہو غزہ میں امن ہو گیا کل بھی اور آج بھی وہاں اسرائیلی حملے کیے جارہے ہیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اَللّھُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ سَرِیْعَ الْحِسَابِ
اَللّھُمَّ اھْزِمِ الْاَحْزَابَ
اَللّھُمَّ اھْزِمْھُمْ وَزَلْزِلْھُمْ
اے کتاب اتارنے والے اور
جلد حساب لینے والے اللہ!
اے الله : اس ظلم کرنے والی
جماعتوں کو شکست دے
اے اللہ! انہیں شکست دے
اور انہیں ہلا کر رکھ دے
آمین یارب
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال