پیٹرول پر لیوی ختم کی جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پورا ملک بند کر دیں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا بڑے اعلان کے بعد حکومت نے قیمت کم کرنے کا فیصلہ کر دیا ✊🏼🔥
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem Ur Rehman
#5nahi150kamKaro#JamaateIslami#PetrolLevyNaManzoor
جماعت اسلامئ ن لیگ یاکسی سے سیٹ ایڈجسمنٹ کرے تو منافقت اور چوروں کا ساتھ
👈🏾دجال گروپ اسی ن لیگ پی پئ۔ اور جے یو آئی سے اتحاد کرے تو عین شریعت بلکل جائز اور درست ،😁
واقعی دجال وائرس سے متاثرہ یہ گروہ سدھرنے والا نہیں ہے
جلد ہڑتال کی کال دیں گے، ملک بھر میں کوئی ایک بازار نہیں کھلے گا اور مکمل شٹرڈاؤن ہوگا۔ مہنگائی کے خلاف ہماری تحریک کا آغاز ہو گیا، منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن کا اعلان
The government’s decision to reduce petrol and diesel prices by only 5 rupees is deeply disappointing and nothing more than symbolic relief for the people of Pakistan. After imposing massive increases on fuel prices, such a minor reduction cannot ease the burden of inflation on ordinary citizens. The public deserves meaningful relief, not token measures.
#5nahi150kamKaro