ترقی کے سفیر DR Mehmat Pacaci کے اعزاز میں منعقد تقریب میں شرکت کی اور ان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی عمار خان لغاری، چوہدری امجد مان سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔
ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمٰن خان کانجو کا رحیم یار خان میں پولیس کی گاڑیوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت۔
اس مشکل گھڑی میں غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے، عبدالرحمٰن خان کانجو
11 police jawans embraced shahadat in a rocket launcher attack by Kacha gangs in Machka. It is indeed very sad but this will not go unavenged. My team under the supervision of Home Secretary, IG and CTD has been dispatched with clear directions to sort them out decisively.
ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمٰن خان کانجو کی قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کے ہمراہ خانیوال آمد۔
ممبر صوبائی اسمبلی اسامہ فضل چوہدری کے والد سابق ایم پی اے چوہدری فضل الرحمان کے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور مغفرت کی دعا کی۔
اگر آپ کے پاس شہری علاقے میں 1 سے 5 مرلے اور دیہاتی علاقے میں 1 سے 10 مرلے تک زمین ہے تو آپکو گھر کی تعمیر کیلیے بلاسود قرض دیا جائے گا جسے 7 سال کی آسان اقساط میں واپس کرنے کی سہولت ہوگی
الحمداللہ🤲
دلوں کا شہنشاہ خان عبد الرحمن خان کانجو
ممبر قومی اسمبلی اسمبلی حلقہ این اے 154 لودھراں
بلآخر تمام تر سازشوں کے باوجود جناب عبد الرحمن خان کانجو کو سپریم کورٹ نے ممبر قومی اسمبلی بحال کردیا اور عوام سرخرو ہوئ
ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری و ساری رہے گا
@MaryamNSharif@CMShehbaz@Marriyum_A@TararAttaullah@ARK_MNA
الحمداللہ🤲
دلوں کا شہنشاہ خان عبد الرحمن خان کانجو
ممبر قومی اسمبلی اسمبلی حلقہ این اے 154 لودھراں
بلآخر تمام تر سازشوں کے باوجود جناب عبد الرحمن خان کانجو کو سپریم کورٹ نے ممبر قومی اسمبلی بحال کردیا اور عوام سرخرو ہوئ
ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری و ساری رہے گا
@MaryamNSharif@CMShehbaz@Marriyum_A@TararAttaullah@ARK_MNA
ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمٰن خان کانجو نے اپنے حلقہ میں ووٹرز سپورٹرز اور معززین علاقہ سے ملاقات کی۔ حلقہ سے آئے معززین نے عبدالرحمٰن خان کانجو کو ممبر قومی اسمبلی بننے پر مبارکباد پیش کی۔