6 دن سے جرنل عاصم منیر پاکستان کے لیے امن کےلیے نہیں سوئے۔
میڈیکل سائنس کے مطابق 3 دن بعد ہولوسینیشن یعنی (وہ چیزیں دیکھنا جو حقیقت نہیں) والی کیفیت ہوجاتی ہے۔دماغی حالت بگڑنا شروع ہوجاتی ہے۔
اب کونسا تمغہ چاہیے بھائی کو؟
بھارت کے ارب پتی صنعتکار رتن ٹاٹا انتقال کر گئے ہیں۔ اُنہوں نے کبھی اپنی دولت کا دکھاوا نہیں کیا۔ مفاد عامہ کے بہت سے کام کئے لیکن سیاست اور مذہبی تنازعات سے دُور رہے۔ کسی نے کبھی یہ الزام نہ لگایا کہ انہوں نے قانون توڑا یا بدعنوانی کی۔ کاش دوسرے امراء بھی ایسی ہی زندگی گزاریں۔
عمران احمد خان نیازی نے بہت محنت و جدوجہد کی، حتیٰ کہ ستر جلسے کئے جن میں اس نے اعلان کیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے جارہا ہے، وہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا شور مچاتے مچاتے جیل جا بیٹھا لیکن آئی ایم ایف کا پروگرام پھر بھی منظور ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ ایسے بے عزت کرتا ہے۔
😂😂😂