تمام لوگ عمران خان کی ناحق قید سے نجات کےلئے یہ دعاکریں (حضرت یوسفؑ کی سنت)
رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْعُونَنِي إِلَيْهِ
(یوسف: 33)
یہ دعا صبر، عزت اور آخرکار اللہ کی مدد کا سبب بنی۔
#ReleasedImranKhan
سبین یونس ایک ایسی بے ضرر خاتون ہیں جو پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز کی مدد کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہی۔
جرم صرف اتنا ہے کہ ہر نگل کو اڈیالہ جیل اپنے لیڈر سے ملاقات کے لیے حاضری ہوتی رہی، یہ اتنا بڑا جرم ہے کہ سبین کو گھر سے گرفتار کرکے اٹک جیل بند کر دیا گیا اور آج تک ضمانت کے حق سے محروم رکھا گیا ہے۔
اندازہ بھی ہے کہ سبین یونس کے بچوں پر کیا گُزر رہی ہے؟
خواتین سے لڑنا بند کریں، یہ مائیں ہیں، یہ آنے والے نسلوں کی امین ہیں۔
لوو جی کر لو گل ۔۔۔۔ یہ حالات ہیں اسلام آباد کے ۔۔۔ کوئی بھی اقدام حادثے ہونے پر کیا جاتا ہے
سی ڈی اے نے اسلام بلیو ایریا میں پانچ عمارتیں شہیدِ ملت سیکرٹریٹ ، اسٹیٹ لائف بلڈنگ ، ٹی ڈی اے پی بلڈنگ ، بیورلی سینٹر اور کراؤن پلازہ فائر سیفٹی متعلق عدم تعمیل پر سیل کر دئیے
فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کیپیٹل ہسپتال، پولی کلینک اور پمز پر 5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد
‘Cricket refuses to allow one of its greats to be disappeared!’🔥🔥🔥
Thank you to all those cricketers for showing a professional team spirit!
@Athersmike@patcummins30
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پشاور جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ حاجی امتیاز پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔
اپریل میں میرے دو بھانجے پولیس نے قتل کر دیے پولیس سی ٹی ڈی نےجس میں ایک کی عمر صرف 16 تھی دوسرے کی 22 سال برباد کر دیا میری کزن بہن کو جس کے بس دو ہی بیٹے تھے پہلے کہا غلطی ہوئی پھر کہا ڈاکو تھے پوری فیملی پڑھی لکھی اور سب جاب کرنے والے لوگ ہیں سوچ بھی نہیں سکتے تھے چوری یا ڈاکے کا کوئی آواز نہیں اٹھا رہا ہے یہ بھی دوغلی پالیسی ہے کسی کیلئے آواز اٹھائیں کسی کیلئے نہیں آپ ان کی شکل دیکھے گے تو آنکھیں بھر آئیں گی اتنا خوبصورت تھے ہمارے بچے 💔🥲
میری بہن پاگل ہو گئی ہوش کھو بیٹھی ہے سب آواز اٹھائیں اس ظلم کے خلاف
Javed Miandad has become the first high-profile Pakistan player to publicly comment on Imran Khan's continuing imprisonment, and call for his release
Read more: https://t.co/bFWkKt95fz
Pakistan's most embarrassing secret is internationalised….
Now the cricketing world is looking out for Imran Khan…
#NationalInterest for the week
https://t.co/jC8dmLngoY
We demand transparency, access to independent medical professionals and uninterrupted healthcare for Imran Khan. Political differences can never justify compromising a prisoner’s fundamental medical rights.
#MedicalRightsForImranKhan@TeamS0K
وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق کو عمران نے گلی سے اُٹھا کر وسیم اکرم، وقار یونس اور انضمام بنایا۔ یہ کیسے محسن کُش ہیں کہ عمران کی حمایت میں ایک لفظ تک نہیں بول سکے۔ ان کی زبانیں تالو سے چمٹ گئی کیوں گبھراتے ہو رزق اللہ تعالیٰ دے گا۔ حق کو حق کہنا سیکھو
پاکستان نے دیامیر بھاشا ڈیم سے پاور جنریشن ٹنلز ، یعنی بجلی پیدا کرنے کا آپشن ختم کردیا ہے۔ تاکہ آپ شریف ، زرداری و دیگر مافیا کے آئی پی پیز سے مہنگی بجلی خریدتے رہیں اور انکی دیہاڑیاں چالو رہیں۔
دنیا میں اس لاچارگی سے کبھی کوئی نہیں لٹا جیسے پاکستانی لٹے ہیں۔
With a Test match on the line, Imam-ul Haq didn’t bat in Pakistan’s first innings due to some ‘calf injury’ and I doubt if he will bat the second time. Quite sums up Pakistan cricket.
Last year English fans saw Rishabh Pant hobbling out on a fractured toe to bail India out. And then Chris Woakes, with a broken shoulder walking to bat those dramatic moments at the Oval. Remember Nathan Lyon?
People have batted on one leg, broken fingers and what not. It’s called ‘Test’ cricket; not mohalla games
#PakvsEng #LordsTest