@ImranKhanPTI بہت اچھی بات ہے لیکن خان صاحب آپ نے بھولیں ، آپ کے بعد ہمیں کچھ نظر نہیں آتا ۔ اندھیرا ہی اندھیرا ہے۔ آپ قوم کا اثاثہ ہیں ۔ لھذہ آپ اپنا خیال رکھیں اس غریب مظلوم پسی ہوئ قوم کی خاطر۔اس ملک کو آپ کی اشد ضرورت ہے ۔
@siasatpk@NaeemRehmanEngr پاکستان میں کوئی ایسی پارٹی نہیں جو امریکہ کی اجازت کے بغیر چل رہی ہو اگر کوئی اس دعوے کو رد کرتا ہے تو دنیا بدترین جاھل انسان ہے
@siasatpk@NaeemRehmanEngr وہ آپ بنیں گے بھی نہیں امریکہ نے آپ کو صرف لوگوں کو بیوقوف بنانے کئے اجازت دی ہے اور ام آدمی کو مزید مایوس کرنے کےلئے آپ کا مظاہرہ کافی ہے کیونکہ آپ کا مظاہرہ مینجڈ اور کنٹرولڈ تھا لھذہ نتیجہ بھی طے تھا کہ کچھ نہیں ہونا صفر ۔ اب اس سے عوام مایوس ہو گئ یا نہیں عقل مند بندے سوچیں
@MaleehaHashmey ھہھہھہھہھہھا ۔ کیوں جھوٹ بولتے ہو۔ امریکی اپنی ماں کو بیچ دینگے لیکن پاکستان میں کسی بھی معاملے میں دخل اندازی سے باز نہیں آئیں گے ۔ کیونکہ امریکہ پاکستان پر قابض ہے اور عمران خان یہی جنگ لڑ رہا ہے
@ImranRaizKhan پہلے سے زیادہ اور پھر ہمیں بہت کچھ پتا بھی چل گیا ہے کہ امریکہ ہمارے ملک پر قابض ہے اور وہ ہمیں کوئی ترقیاتی کام نہیں کرنے دیتا۔نہ کوئی آزادانہ پالیسی بنانے دے رہا ہے۔
@Faruqniazi قوم کو بتاو کہ ہم امریکی محکوم ہیں ۔ امریکہ پاکستان پر ایٹمی حملہ کرنا چاھتا ہے بنام بھارت ۔ صرف پاک بھارت جنگ چھڑ جائے باقی امریکہ بم خود چلا لے گا ۔ اسلام آباد سفارتخانے میں بم پڑا ہے یہاں سے چلائے گا اور نام بھارت کا ہو گا ۔ یہ سب عوام کو بتاو
@Faruqniazi خدا را قوم کو بتاو کہ 14اگست مت مناو ۔ہم امریکی محکوم ہیں ۔ مجھے بجلی کے بل اور اس میں درج بے طرح ٹیکسز دیکھ کر بخدا دور قدیم کی غلامی بلکہ ظالمانہ غلامی یاد آ جاتی ہے۔
خیبرپختونخوا کی غیور عوام کو بےوقوف کہنے والے اصل معنوں میں بےوقوفوں کو عوام نے ایک بار پھر مسترد کر کے پیغام دیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے غیور اور باشعور عوام عمران خان کیساتھ تھے، ساتھ ہیں اور انشاءاللہ ہمیشہ ساتھ رہیں گے !
جب ایک جنرل نے پشتون قتل عام کا دفاع کیا تو عمران خان کیسے غصے میں آ گئے
عمران خان نے حامد میر کو کہا کہ اگر مجھے بلاؤ تو ایسے بے غیرت جنرل کو نہ بلایا کرو
جاؤ جا کر پوچھو وزیرستان والوں سےکہ وہ کس کرب سے گُزر رہے ہیں
@OryaMaqboolJan ان شاء اللہ ہم امریکیوں کو پوری دنیا کے سامنے ننگا کرینگے۔اور جوتے مار مار کر پاکستان سے نکالیں گے۔ امریکہ بلوچیوں پر ظلم کررہا ہے اور ہماری فوج کے گندے انڈے اس،کا،ساتھ دے رہے ہیں کیوں نہ دیں پاکستان پر امریکہ حکومت کررہا ہم غلام ہیں