l m Muslima,M not Shi'a, M not Sunni, not deobandi, not beralvi, not Ahl e hadees,M only Muslim & My identity Iz ISLAM ALHAMDULILLAH..
#HopeNotOut#Optimistic
مطیع اللہ جان🔥🔥🔥
گورنر راج یا ایمرجنسی تو بس ایک cover up سٹوری ہے اصل مسئلہ تو KP کی عوام سے ہے جو اپنئ لیڈر سے ملاقات انکے کیسز عدالتوں میں فکس کروانے انکا علاج کروانے کے لیے سراپا احتجاج ہے۔
یہ جو سہیل آفریدی کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ اختیار نہی ہے شوباز شریف کے پاس بھی کوئی اختیار نہیں ہے نہ ہی عزت ہے یہ چاچا بھتیجی اور نوازشریف عوام میں جا کر دکھائیں کوئی صحافی کو انٹرویو کرکے دکھائیں سہیل آفریدی تو اپنی عوام میں ہے۔ شریفوں نے منہ دکھائی کے بدلے اقتدار لے لیا یے۔
گھٹیا چند سینئر صحافی TV پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ حالات خراب ہیں ایمرجنسی لگنی چاہئے لیکن اتنی ہمت نہیں کہ یہ بتا سکیں کہ حالات خراب کی ذمہ داری کس کی ہے؟ دہشتگردی کون ختم نہیں کروا سکا؟ اس سے زیادہ تذلیل عوام کی نہیں ہوسکتی 90 فیصد عوام کو دہشتگرد کہہ رہے ہیں وفاقی وزیر۔
پیپلزپارٹی کو پھر اقتدار کی ہڈی نظر آ رہی ہے۔ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ۔ یہ پیپلزپارٹی کی گھٹی میں ہے کہ اقتدار کے لیے کسی بھی حد تک گرسکتے ہیں۔ 70 کا مینڈیٹ بھی ذوالفقار بھٹو نے نہیں مانا تھا پھر ملک ٹوٹ گیا تھا۔
سلیس اردو میں جبران ناصر نے عزت افزائی خوب کی ہے۔
اگر ایمان اور ہادی مظلوم ہیں تو مطلب ریاست ظالم ہے
اگر ایمان اور ہادی بہادر ہیں تو ریاست ڈرپوک ہے۔
تم اتنے ڈرپوک ہو قوم کم از کم مظلوموں کیساتھ لھڑے ہونے پر ہی فخر کرلیتی تھی تم اسرائیل کے سامنے گھٹنے ٹیک آئے ۔۔
عدالت کی اجازت سے حج پر جانے والے کو روکنا دراصل اپنی طاقت کا نہیں کمزوری کا اعتراف ہے نیتوں کا حال صرف اللّٰہ جانتا ہے احرام میں ملبوس مسلمان کو گرفتار کرنے والے یہ بھول گئے کہ دنیا فانی ہے سب نے اپنے اللّٰہ کے پاس جانا ہے اور وہاں سب کا حساب ہو گا
یہ ویڈیو گذشتہ روز گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے فارم ۴۵ پر قومی اسمبلی کا انتخاب جیتنے والے لالا اسد اللہ پاپا کے گھر کے باہر بتائی جا رہی ہے جہاں پر ان کا گھر توڑنے پر عام عوام پولیس سے ٹکرا گئی اور شیر جوان بھاگ لئے
اہلیان گوجرانوالہ کل اپنے کپتان کی کال پر بھرپور طریقے سے شرکت کریں
بقام نوشہرہ روڈ ٹینکی والا چوک
دفتر لالہ اسداللہ پاپا
#PTIPressConference#MandateThieves
امیر عباس @ameerabbas84 صاحب بات کر رہے تھے اور سوچ واضح تھی
“اپنے ملک کی قسمت پر روئیں کہ ہمیں نوازشریف/زرداری جیسے کردار ملے
یا فخر کریں کہ ہمارے پاس عمران خان @ImranKhanPTI بھی ہے” ۔۔
بہترین تجزیہ
پچھلے دو سال اور الیکشن میں پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا، 18-2017 میں ن لیگ کے ساتھ اس کا دس فیصد بھی نہیں ہوا تھا، پھر بھی ہم نے پانچ سال پی ٹی آئی پر تنقید کی اور بُرا بھلا سُنا، ن لیگ لاکھ گالیاں نکالے لیکن اسٹیبلشمنٹ سے بدترین گٹھ جوڑ پر اب آپ کے قصیدے تو نہیں پڑھے جا سکتے۔
الیکشن نتائج میں فارم 47 اس چھت کی مانند ہیں جس کی دیواروں میں ایک ایک اینٹ فارم 45 کی لگتی ہے۔ اب نتائج بدلنے والوں نے چھت تو ڈال لی ہے لیکن دیواریں اور ان دیواروں کی اینٹیں غائب ہیں۔ اس لیے ہوا میں معلق یہ چھت زیادہ دیر قائم نہیں رہ پائے گی۔
یہ ہے ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین جس نے کل دھاندلی سے انکار کیا تھا اور بعد میں نامعلوم افراد نے آفس میں تشدد کا نشانہ بنایا
آپ کی بہادری کو سلام ❤
این اے 71 کا ہر وہ شخص جس نے ریحانہ ڈار کو کیمپئین کے دوران سر انکھوں پر بٹھایا باوجود اسکے کہ وہ جانتا تھا کہ اسکے بعد اسکا گھر توڑ دیا جائے گا اسے سلام پیش کرتا ہوں ۔ پری پول دھاندلی میں سب سے بڑا کردار ڈی پی او اور دھاندلی میں سب سے بڑا کردار آر او کا ہے جو خواجہ آصف کا فرنٹ مین ہے ۔ جب این اے 71 کا کیس عدالتوں میں لگے تو ان دونوں کرداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے جنھوں نے عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا @UdarOfficial