Only 2 days to go for the most anticipated exhibition in Middle East & Africa!
Visit us at @ADIHEX explore our newly launched products!
See you soon at #ADIHEX!
International Hunting and Equestrian Exhibition - Abu Dhabi
#orionnv#uae#abudhabi#adihex#countdown#MiddleEast
@Xadeejournalist امجد اسلام امجد کہتے ہیں میں نے فیض صاحب سے پوچھا بڑے آدمی کی پہچان کیا ہوتی ہے تو کہنے لگے کہ جس کے ساتھ بیٹھ کر تمہیں اپنا آپ چھوٹا دکھائی نہ دے۔
نوٹ: یہاں فیض احمد فیض صاحب کی بات ہو رہی ہے کلاسرہ صاحب کے باس کی نہیں۔
محلے کی سب سے پرانی نشانی
وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈھیرا
وہ چہرے کی جہریوں میں میں صدیوں کا پھیرا
بھلائے نہیں بھول سکتا ہے کوئی
وہ چھوٹی سی راتیں وہ لمبی کہانی
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی #Rain