میری ہستی ہے دن چار کی فانی میرا وجود ہے
تو اول تو ہی آخر بس تو ہی تو موجود ہے
میری خود غرضیوں خطاؤں کو معاف کر ذرا
دامن میں ہے داغ
پھر سےشفاف کر ذرا ۔۔۔۔۔۔🙏
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔🙏
چار دن کی بھارتی یلغار۔۔۔ جواب میں چند گھنٹوں کی پاکستانی مار۔۔۔۔ ساتھ ہی بھارت سندیسہ لے پہنچی سمندر پار۔۔۔ سیزفائر لے کر آگئی ٹرمپ سرکار۔۔۔۔ اس پر اب کیا کہیں گے بھارتی پترکار؟
🤣🤣🤣🤣🤣
Via @RaziTahirPak
ایسا لگتا ہے جیسے ملک الموت اس طیارے
پر سوار ہے اور ہر طرف موت رقص کر
رہی ہے کوئی میزائل طیارے کو چُھو نہیں
سکتا ماشاءاللہ محمد و آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہارے محافظ ہوں ❣️
یہ کیا بات ہوئی پہلے ہم کہہ رہے تھے کہ ہم نے نہیں کھیلنا تو پھر کہتے تھے کھیلو کھیلو اب ہم کھیلنے لگے ہیں تو پیچھے ہٹ رہے
#ReleaseImranKhanNow
@LegacyLeavers_
گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔ سلام ہے اس بہادر ماں کے بہادر بیٹے کو، یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا ۔۔
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ، پاکستان میں رہنے والے ہر مذہب ، نسل اور فرقے کے لوگوں نے مل کر اس مشکل کا مقابلہ کیا اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا
پاکستان زندہ آ باد
یااللہ جب 313 تھے تب بھی تجھی سے مدد مانگی تھی آج کروڑوں ہیں لیکن مدد میرے مالک تجھی سی مانگتے ہیں.
بے شک میرے مالک تیری مدد کے بغیر ہم کچھ نہیں ہماری اس کلمہ طیبہ کے نام پہ بننے والی ریاست کی مدد فرما میرے مالک.
آج ہم سب ایک ہیں !
آج ہم میں کوئئ @PTIofficial یا @pmln_org یا @MediaCellPPP نہیں
آج ہم صرف پاکستانی ہیں !
نصر من اللہ و فتح قریب
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد !