یہ درخواست اس کے اصل مالکوں کی طرف سے آئی تھی جسے ہم نے اپنی پولیٹیکل کمیٹی میں مشترکہ طور پر مسترد کر دیا، ٹاؤٹ اگر ٹاؤٹ گیری نہ کرے تو اور کیا کرے ان کے سامنے ہڈی ہی اسی لیے پھینکی جاتی ہے۔
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
بھائی ارشد شریف شہید جب عالم ارواح سے آج پاکستانی قوم کی مزاحمت کے نظارے دیکھ کر فخر محسوس کر رہے ہوں گے
۔۔
“آپ کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی انشاء اللّٰہ”
ایسا نہیں ہو سکتا کہ قوم کی بہنوں، بیٹیوں کے منہ پر شاپر ڈال کر تذلیل کی جائے اور پھر چند ایک کی خواتین کی عزتوں کے مطالبے کیے جائیں۔
باہر نکلیں، حقیقت دیکھیں۔ پچھلے دو سالوں میں اس قوم کا سوشل فیبرک تباہ کر دیا گیا ہے۔ عزتوں کے مطالبے کرنے والوں کو اندازہ ہی نہیں کہ اس قوم کی اگلی سات نسلوں کے دلوں میں کس قدر نفرتیں اور غصہ گھر کر چکا پے۔
یہ بیانیہ بالکل غلط ہے کہ قاضی صاحب کے خلاف نفرت پھیلائی گئی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قاضی صاحب کی جانبداری اور غلط فیصلوں کی وجہ سے نفرت پھیلی ہے۔ انہوں نے اس ملک میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائیں، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، عورتوں ��و سڑکوں پر ذلیل کیا اور قاضی صاحب راضی رہے۔
تو جناب لب لباب یہ ہے کہ
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
ڈی جی موٹروے سے اپیل ھے کہ سنٹر والی دیوار کو اونچا کیا جائے۔ رات کو گاڑی چلانے والوں کو سامنے سے آنے والی گاڑیوں کی لائٹ سے بہت دشواری ہوتی ھے۔ کسی وقت بھی حادثہ ہو سکتا ھے۔
Please RT
ہم لوگ اپنے سوشل میڈیا ورکرز کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔۔ پی ٹی ائی لیڈرشپ اپنی واضح سٹریٹجی بتائے کہ ان مڈل کلاس لوگوں کو کس طرح سے قانونی معاونت دیں گے اور ��ن کی فیملیز کو تحفظ دیں گے 😡
#ReleasePTISocialMediaActivists
#SuoMotoAgainstAbductions
First they banned the bat.
Then they banned the batsman.
Now they banned the batsman’s party.
A free and fair political system is essential for #Pakistan’s future. Banning #PTI is the opposite of free and fair.
#ImranKhan
https://t.co/GLM5U7u2Lo
Pakistan is trying to outlaw Imran Khan’s party. Quixotic as a ban is, the government may be tempted to come good on its threat https://t.co/iGTg2OsrTS 👇
عمران خان کی تازہ ہدایت
ترنول جلسہ کے علاوہ دیگر جگہ جلسہ یا احتجاج کیلئے حکومتی منظوری کا انتظار نہ کریں درخواست وغیرہ کی ضروری کاروائی سے صرف انتظامیہ کو آگاہ کر کے اپنا پروگرام کریں
قیادت کا امتحان تو اب شروع ہوا ہے مگر ساتھ ہی ہم سب کا بھی