وقت بڑی ظالم چیز ہے اور لالچ بڑی خوفناک بلا ہے
ہوتا یہ ہے کہ لوگ ایکسپوز ہونا شروع جاتے ہیں بس انہیں وقت دینا چاہئے
شہباز شریف کو وقت ملا نواز شریف کو وقت ملا مریم کو وقت ملا سب ایکسپوز ہوگئے
سٹیبلشمنٹ نے بھی اب وقت مانگا ہے ۔۔
مزید تفصیل عمران ریاض خان سے
وجاہت سعید خان نے دل خوش کر دیا۔
ن لیگی پٹوارن کو بہترین جواب پٹوارن لینگویج میں دیا۔ 😅 سننے اور سر دھنیے۔ 🤣
وجاہت آپ کے سارے پچھلے ناکردہ گناہ معاف۔ @WajSKhan
سائفر سے رجیم چینج تک: پاکستان میں قومی خودمختاری کے سودے کی شرمناک داستان
چار سال سے قید میں رکھا ہوا ہے پوری قوم کو۔ ع��ام کی اتنی نفرت لے کر بہت گھاٹے کا سودا کیا ہے۔ قوم شایدکبھی معاف نہیں کرے گی اتنا ظلم۔ عوام سے اور اللہ سے معافی مانگنی چاہیے ان سب کو!
#سائفر_ایک_حقیقت
کل جنید جمشید کے ایک گانے کی دو چار لائنز لکھی تھی مشکل وقت کے بارے میں۔ آج کسی سوشل میڈیا ٹایگریس نے اسی گانے پر یہ IK Edit بنا کر بھیجی۔
کافی لوگ سامنے آکر اپنے نام سے پوسٹ نہیں کر سکتے آجکل مگر دل اب بھی عمران خان اور پاکستان کے لیے فکر مند ہے اور سب سوشل میڈیا کنزیوم کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ وڈیو ایڈٹ ان سب کے لیے جو خاموش کروا دیے گئے مگر جہاں موقعہ ملتا ہے وہاں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
جنرل باجوہ بھی اگر ملک سے وفادار رہتا اور امریکی حکم پر رجیم چینج نہ کرتا تو زیادہ سے زیادہ ایرانی آرمی چیف کی طرح عزت اور شہادت کی موت پا لیتا۔
لیکن اس نے باتھ روم میں گر کر ذلت کی موت مرنا قبول کیا۔
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کا علاج ہر آنکھ کا ڈاکٹر نہیں کرسکتا اس لئے عمران خان کو سپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کرنے کی اجازت دی جائے
شوشل میڈیا اس اپیل پر بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا“
یہ پوسٹ ہر کسی کی وال پر ہونی چاہیے ، سارا فوکس عمران خان کی صحت پر ۔۔ سب مل کر پریشر بڑھائیں ✊🚨
قمر زمان قائرہ صاحب کو 18 سالہ ووٹر کمسن لگتا ہے۔ ابھی عقل پوری نہیں ہوتی اسکی۔
لیکن قائرہ صاحب کو 18 سالہ بلاول چئیر مین اور لیڈر کے طور پر پورا قبول تھا۔
مطلب عام پاکستانی مائیں بچے کم تر پیدا کر رہی ہیں۔ کمال بے حسی ہے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد اور سلامِ عقیدت۔
آپ سب نے ثابت کیا کہ مشکل حالات میں بھی نظریہ، اتحاد اور حوصلہ زندہ رکھا جا سکتا ہے۔ یہ جدوجہد، یہ نظم و ضبط اور یہ قربانیاں تحریکِ انصاف کی اصل طاقت ہیں۔
پوری پارٹی آپ کی قیادت اور ٹیم ورک پر فخر کرتی ہے۔