ایک بار پھر پٹرول کی قیمت میں 14 روپے اضافہ
نون لیگ پاکستانی عوام کو زندہ درگور کر کے چھوڑے گی عوام پر نون لیگ کی صورت اللہ کا عذاب مسلط کیا گیا ہے
اللہ سے معافی مانگیے تاکہ رب اس عذاب سے ہمیں نجات دے آمین
@aliimranabbasi مجھے اس کے آفس جانے کا موقع ملا تھا اسکا رویہ انتہائی تکبرانہ اور غیر اخلاقی تھا
پہلے مجھے بھی لگتا تھا لیکن ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور
@samramujahid77 میں نے جب ویلاگ دیکھے تو حیران رہ گیا بچے وہی سیم انٹرسٹ تھے جو وہ ویلاگ میں دیکھ رہا تھا بڑا گھر بڑی گاڑی انٹرنیشنل ٹیوئر۔
میں حیران تھا کہ کیا کیا کچھ لوگوں میں انجیکٹ کررہے ہیں اور تو اور فیم کے لیے بےہودہ حرکتیں......!
کوئی روکنے والا نہیں
کوئی سنسرشپ نہیں
@samramujahid77 میڈیم میرے پاس شیخ زید ہسپتال میں ایک بچہ تھراپی کے لیے آتا تھا جو بارہ سال کا تھا میں نے پوچھا یوٹیوب پر کیا دیکھتے ہو کہتا ڈکی بھائی اور رجب بٹ کے ولاگ۔ میں نے پہلی بار تب یہ نام سنے۔بطور تھراپسٹ مجھے دیکھنا تھا کہ انکے ولاگ میں ایسا یہ ہے جو بچے کو فیسیینیٹ کررہا