🔴بنگلہ دیش میں ایک بزرگ شخص بینک سے اپنی تمام جمع پونجی، ایک لاکھ ٹکہ (تقریباً 3 ہزار سعودی ریال) نکلوا کر جا رہا تھا کہ تین افراد اس کے پیچھے لگ گئے۔
ملزمان اسے ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ لے گئے، جہاں انہوں نے مبینہ طور پر نشہ آور دوا ملی بسکٹ اور جوس پلایا۔ بزرگ شخص کی حالت بگڑنے پر ملزمان اس کی رقم لے کر فرار ہو گئے اور اسے ریسٹورنٹ میں ہی بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ دیا۔
سوچا بھی نہیں تھا دنیا میں پورا خاندان اتنا سنگ دل ہوگا
اللہ پاک ایسا خاندان کسی کافر کو بھی نہ دیں
تحریر لکھتے ہوئے میری آنکھیں آنسوں سے بھر گئی
💔😭
ایک یتیم بچہ جس کے والدین زلزلے میں شہید ہو گئے اور یہ معجزانہ طور پر بچ گیا اسوقت دو سال کا تھا
آج 22 سال کا ہے
پورے خاندان نے اس یتیم بچے کا نمبر بلاک کر رکھا ہے کہ کہیں کوئی ضرورت کی چیز مانگ نہ لیں
یتیم بچہ کیا ہی مانگے گا
زیادہ سے زیادہ دو وقت کی روٹی کی مانگے گا
سوائے ایک چچا کے جنہوں نے اسےsos میں تعلیم دلوائی اور اب اس یتیم بچے کو اپنے دوست کے ہاں اسلام اباد فیصل ٹاؤن میں دفتر کے اندر افس بوائے کی کے طور پر رکھا ہے
ایک سال ہوگا آفس والوں نے کوئی تنخواہ نہیں دی
یہ الگ ظلم ہے
اب ایک اور ظلم کو دیکھیں یتیم بچے کا شناختی کارڈ نہیں بن رہا چونکہ چاچا کہتا ہے کہ میں اپ کو اپنی شناختی کارڈ کے سلسلے میں انٹر نہیں کرنا چاہتا اس معاملے کو خدا اور اس کا چچا جانتا ہے کہ وہ اس کے لیے یہ اسانی کیوں پیدا نہیں کرنا چاہتا لیکن یہ یتیم بچہ جس بھی نادرہ افس جاتا ہے وہاں ان سے بھی کہا جاتا ہے چچا کو لیکر آئیں وہ اس کے لئے تیار نہیں۔ چونکہ اب اس کا دوسرا کوئی حل نہیں ہے قانون کے اندر تو ہم موجودہ وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42 سے درخواست ہیں کہ اس کا شناختی کارڈ اپ اپنی طور پر بنائیں کیونکہ یہ بچہ بڑا قابل ہے اور یتیم بھی ہے کب تک یہ افس بوائے بنا رہے گا
آئی ٹی کورس اسنے کی ہے کوئی جاب بھی حکومت انکو دیں
میرا دل پھٹنے کو تھا جب یتیم بچے نے مجھے کہا کہ میری ایک بہن بھی تھی چونکہ اس نے پسند کی شادی کی اور وہ امریکہ چلی گئی اور وہاں سے انہوں نے اور میرے بہنوئی نے اور انکے خاندان نے مشترکہ طور پر میرا واٹس ایپ نمبر بھی بلاک کر دیا تو اج وہ دعوی بھی میرے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی جس میں اکثر ہم یہ سنتے تھے کہ بہن بھائیوں کا سہارا ہوتی ہے وہ بڑی خدا ترس ہوتی ہے بھائیوں کے لیے بڑی شفقت والی ہوتی ہے تو میں نے اس رشتے کو بھی اج ریت کی دیوار کی طرح گرتے دیکھا
بچہ بھی ماشاءاللہ بڑا ذہین ہے اور راولپنڈی کے گیگا مال میں بھی اس کو جواب مل گئی تھی لیکن شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے وہاں سے بھی ریجیکشن اگے اب یہ اتنا خوبصورت بچہ نہ تو والدین کی محبت پا سکا نہ رشتہ داروں کی محبت پا سکا یتیم بچہ اب ایک اجنبیوں کی درمیان اپنے صبر و روز شب و روز کاٹ رہا ہے تو اپ سے درخواست ہے کہ اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکومت اس یتیم بچے کے لیے کوئی راہ نکالے شناختی کارڈ بنائیں
اگر حکومت کے پاس کوئی ائی ٹی میں کوئی جاب موجود ہو تو اس بچے سلمان کے لیے کوئی ترتیب بنا لیں اس میں جزاک اللہ خیرا
پنجاب حکومت پنجاب مریم نواز صاحبہ بھی اس کیس کو دیکھیں اس بچے کو اپنے جنید جیسا سمجھیں اور اسپر شفقت کریں
@MaryamNSharif 😭💔
یتیم بچے کا نام سلمان والد کا نام کامران
رابطہ نمبر
صرف واٹس ایپ چلتا ہے
03363277824
اس کنویں کی زیارت کریں جہاں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سمیت 70 انبیاء کرام نے پانی نوش فرمایا تھا۔۔
اس وادی کا نام وادی الروحه ھے اور کنویں نام بئیر الروحه ھے جو کہ مدینہ شریف سے 80 کلومیٹر دور بدر شریف والے راستے پر واقع ھے....!!!
🔴 بنگلہ دیش کے آرمی چیف ویکر اُز زمان کا بیان:
"بدعات کا خاتمہ کریں، ہمارا ملک بدعات سے بھر چکا ہے۔
دعا میں بدعت، نماز میں بدعت... ہمیں ان تمام چیزوں سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔
ہم ایک ایسے اسلامی معاشرے کی تعمیر چاہتے ہیں جو صحیح عقائد، مضبوط اخلاقی بنیادوں اور اسلامی اصولوں پر قائم ہو۔
ہم ایسا تعلیمی نظام تشکیل دیں گے جس میں اسلامی اقدار اور جدید تعلیم دونوں شامل ہوں، تاکہ معاشرہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے۔"
یارسول اللہ ﷺ! آپﷺ کی محبت ایمان کی مٹھاس ہے،
آپﷺ کی سنت کامیابی کا راستہ ہے ، اور آپﷺ کا ذکر دلوں کا سکون ہے۔
بیشک
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#محبت_سےدردوشریف_پڑھ_لیں
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
یہ خاتون رات کے اس پہر پاک کالونی کے چلڈرن پارک میں بیٹھی ہوئی ہیں بتا رہی ہیں کہ شوہر کے گھر والوں نے مجھے اپنے گھر سے نکال دیا ہے خدارا انسان بنو ماں بہنوں کا احساس رکھو اج تم کسی کو خوار کرو گے کل رب تمہیں خوار کرے گا یہ خاتون پاک کالونی کے علاقے میں اس وقت موجود ہے اگر ان کا کوئی بھی رشتہ دار یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے تو فوری طور پر اپنی عزت کو گھر میں رکھیں نہ کہ خود کے ساتھ اس بیچاری کا بھی تماشہ بنائیے جزاک اللہ
یہ ہے پاکستان کی سیاسی قیادت!
ایک طرف ٹانک میں خودکش حملے میں 12 جوان شہید ہوئے
لیکن خیبر پختونخواہ کا وزیر اعلی وہاں جانے کی بجائے سیاسی جلسوں کے اعلان کرنے میں مصروف ہے۔
خیبر پختونخواہ حکومت 700 ارب روپے دہشتگردی ختم کرنے کے لئے وفاق سے حصہ لیتی ہے لیکن سنجیدگی یہ ہے۔
طلبا کا احتجاج اب انڈیا بھر میں پھیل گیا ہے سٹیٹ جو بھی حربہ استعمال کرتی سٹوڈنٹ اس کو شکست دے دیتے ہیں
پاکستان کی عوام کی بھی ستر سال conditioning کی گئی ہے کہ یہاں عوام احتجاج نہی کر سکتی ہے حالانکہ برصغیر کی عوام نے جدوجہد سے ہی انگریزسے آزادی لی