ماں صدقے جائے !!! يہ بھی تو لکھیں کہ گاڑی سے اتر کر صافی گیلی کرکے سگنل کو صاف کیا تاکہ لال بتی دور سے نظر آئے. پھر ساتھ والی ریڑھی سے درجن کیلے خریدے اور سگنل پر بیٹھے نشئ�� سے سوٹا مانگ کر پیا. سگنل پر کھڑے چار بھکاریوں کو موقع پر معطل اور دو کھسروں کے ٹرانسفر کے احکامات