Netanyahu said that an Iranian nuclear strike on Israel would be like “10,000 tons of TNT falling on a country the size of New Jersey (22,610 km2).”
Netanyahu has dropped 223,000+ tonnes of explosives on Gaza (365 km2) - the equivalent of ~22 nukes on 1.6% the size of New Jersey
Top US Military Chief Dan Caine:
“We must continue to ensure the United States can strike anywhere on the globe at the time and place of our choosing.”
This is the kind of statement you make when you run the largest terrorist organization in the world.
زندگی میں کچھ لمحے محض گزرنے کے لیے نہیں آتے،
وہ دل کی دہلیز پر ٹھہر جاتے ہیں؛
پھر عمر بیت جاتی ہے، مگر ہم اُنہی لمحوں میں
اپنی گزری ہوئی خوشیوں کو بار بار جیتے رہتے ہیں۔ ❤️
پہلے زمانوں میں رشتے صرف تعلق نہیں، دل کی ضرورت ہوا کرتے تھے
کسی اپنے کو اسٹیشن پر رخصت کرتے تو ٹرین کے نظروں سے اوجھل ہونے کے بعد بھی ہاتھ ہلتے رہتے، اور آنکھیں دیر تک اُس جدائی کا ماتم کرتی رہتیں۔
تب فاصلے چند میلوں کے ہوتے تھے، مگر دل ایک دوسرے کے بہت قریب رہتے تھے
آج فاصلے شاید کم ہیں، مگر دلوں کے درمیان ایسی مسافتیں اُگ آئی ہیں جنہیں کوئی راستہ طے نہیں کر سکتا۔
پہلے کسی اپنے کی جدائی کئی دنوں تک گھر کی فضا کو اداس رکھتی تھی،
اب کبھی کبھی جنازہ سامنے ہوتا ہے اور لوگ اپنے اپنے موبائل کی اسکرینوں میں زندگی تلاش کر رہے ہوتے ہیں۔
قبرستان، جہاں کبھی قدم بھی آہستہ پڑتے تھے، وہاں آج بے فکری کے مذاق سنائی دے جاتے ہیں۔
شاید مسئلہ زمانے کے بدلنے کا نہیں،
انسان کے اندر سے انسان کے کم ہوتے جانے کا ہے۔
ہم نے آسائشیں تو بہت جمع کر لیں، مگر احساس کہیں راستے میں چھوڑ آئے،
رشتے تو بہت بنا لیے، مگر وابستگی کھو دی،
باتیں تو بہت ہونے لگیں، مگر دل کی آواز سننے والے کم ہو گئے۔
کبھی کسی کی رخصتی پر آنکھ نم ہونا محبت کی علامت تھا،
آج کسی کی موت پر چند لمحے خاموش رہنا بھی شاید ہمارے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے۔
وقت نے ہمیں مصروف ضرور کر دیا ہے،
مگر کہیں ایسا نہ ہو کہ ایک دن ہم اتنے بے حس ہو جائیں
کہ اپنے ہی لوگوں کے بچھڑنے پر دل میں کوئی موسم باقی نہ رہے۔ 😥
انڈیا کے ایک اپوزیشن رکنِ پارلیمان مہوا موئترا نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو ایک تحریری شکایت میں کہا ہے کہ ریاست کی بی جے پی حکومت پولیس اور انتظامیہ کے مسلمان اعلیٰ افسران کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر تفریق کر رہی ہے۔
https://t.co/Z0voVW5AXv
بہاولپور کے اس اہلکار کی حرکت چیک کرو اب اس بندے پاس ہیلمٹ اور لائسنس دونو موجود ہیں،
لیکن صاحب کہ رہے ہیں کہ ہم نے ٹارگٹ پورا کرنا ہے ، گورمنٹ میں ببیٹھے کچھ لوگوں کے گھر میں فاقے ہیں ،عوام تو بہت امیر ہے 🤔کام ختم بیروزگاری عروج پر پیٹرول آسمان پر کیا بنے گا حکومت بیچاری غریب انکو خون نچوڑنا ہے
اس آواز کو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض کے ساتھ ساتھ قرض ہے
A woman is being arrested in Amsterdam for saying ‘Free Palestine’ at a pro-Israel rally. Europe gives sermons about free speech to the rest of the world.
⛔️CRIMINALS ⛔️⛔️
⛔️A Palestinian child sniped by an Israeli IDF soldier 🇮🇱 while simply walking with her mother, who was also sniped while holding a child😡😡WE WILL NEVER FORGET 😡
مایوسی بڑھنے لگے، غم ستانے لگیں تو گلے شکوے کرنے کے بجائے صبر کا دامن تھامیے۔ربِّ کریم پر مکمل بھروسا رکھیے! "رَکھ مولا تے آس"۔
صلوا علی الحبیب!
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیه وآله واصحابه و سلم ۔