30 ٹن وزنی امریکی بنکر بسٹر بم حملے میں رہبر معظم ہمارے والدین اولاد مال کنبہ آپ پر قربان اے سید جس نے امام حسین ع کی سنت پر چلتے ہوئے دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا بلکہ جہاد کرتے شہید ہوگئے۔ ہم پر آپ کے خون کا بدلہ واجب ہے 😭😭😭😭
افسوسناک خبر 😭
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا ��یا، ایرانی سرکاری ٹی وی
حماس کے سربراہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران میں موجود تھے
*جسطرح اہل کوفہ نے*
*حضرت حسینؓ کو پہلے بُلایا پھر شہید کروا دیا،بالکل اسی طرح ایرانیوں نےاپنی پرانی روش کو برقرار رکھا، اسماعیل ہانیہ کو پہلے ایران بلایا،پھر شہید کردیا یا کروا دیا😥