سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ روزانہ پریس کانفرنسیں کرتے ہیں، الزامات لگاتے ہیں اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ میں مصروف رہتے ہیں۔سندھ حکومت عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے مسائل حل کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے۔ مخالفین کے لیے ہمارا جواب بیان بازی نہیں بلکہ مزید ترقیاتی منصوبے، مزید سہولتیں اور مزید عوامی خدمت ہوگی۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari@sharjeelinam@rawalsharjeel@mediapppdigital
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے دعوے نہیں کیے، کام، کام اور کام کر کے دکھایا۔ مخالفین سے بھی کہتے ہیں کہ آئیں، مل کر عوام کے لیے کام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مخالفت اپنی جگہ، خدمت اپنی جگہ، نعروں اور پریس کانفرنسز پر نہیں، ہم عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ عوام کو لڑائی جھگڑوں اور الزام تراشیوں سے نہیں بلکہ خدمت، ترقی اور عملی اقدامات سے فائدہ پہنچتا ہے۔
سینئر وزیر نے مزید کہا کہ ترقیاتی منصوبوں اور عوام دوست اقدامات نے ثابت کر دیا کہ پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور صرف عوامی خدمت ہے۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari@sharjeelinam@rawalsharjeel@mediapppdigital
پاکستان کی سیاست میں @BBhuttoZardari نوجوان نسل کی امید، حوصلے اور ترقی پسند سوچ کی علامت بن چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے رہنما ہیں جو نوجوانوں کے مسائل، خوابوں اور مستقبل کو اپنی سیاست کا مرکز سمجھتے ہیں۔
آج ملک بھر کے نوجوان بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کے جلسوں، عوامی اجتماعات اور سیاسی سرگرمیوں میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ نئی نسل انہیں اپنی آواز اور اپنے بہتر مستقبل کی ضمانت سمجھتی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا ویژن ایک مضبوط، جمہوری اور ترقی یافتہ پاکستان ہے، جہاں نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور آگے بڑھنے کے یکساں مواقع میسر ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد ان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے اور انہیں ملک کی سیاست کا روشن چہرہ تصور کرتی ہے۔
چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی و پی پی پی ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لونڈ ایم این اے سیدہ شاہدہ رحمانی ایم این اے کیھل داس کوہستانی اور ایم این اے علی موسی گیلانی سمیت دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن میں شرکت کی
@KhalidKhanLound@ShahidaRehmani
لاہور پیرس بن گیا" کا راگ الاپنے والوں کو کراچی کے یہ مناظر بھی دیکھ لینے چاہئیں۔
یہ وہ کراچی ہے جسے برسوں نظرانداز کیا گیا، کراچی ترقی کر رہا ہے، آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کی معاشی شہ رگ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو رہی ہے۔
یہ ہے کراچی! ❤️
#KarachiWorks#Karachi#PPP@murtazawahab1
Chairperson BISP Senator Rubina Khalid held meeting with KfW Development Bank mission led by Mr. Andreas Schneider (Portfolio Manager) and Mr. Matthias Nachtnebel (Technical Advisor), along with the KfW Pakistan team.
@RubinakhalidPPP
Sindh Chief Minister Syed@MuradAliShahPPP inaugurated the Rehabilitation and Upgradation Project of the Sukkur Barrage. The project will enhance flood resilience, improve irrigation efficiency, and ensure the long-term sustainability of one of South Asia’s most
@MuradAliShahPPP
All responsibilities, authorities, and privileges associated with the office of District Coordinator DADU stand withdrawn with immediate effect.
This order shall come into force immediately.
چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی و پی پی پی ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لونڈ ایم این اے سیدہ شاہدہ رحمانی ایم این اے کیھل داس کوہستانی اور ایم این اے علی موسی گیلانی سمیت دیگر اراکین قومی اسمبلی کے ساتھ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن میں شرکت کی
@KhalidKhanLound@ShahidaRehmani
سردار میر خالد احمد خان لونڈ اور میر نور محمد خان لونڈ کی خصوصی کاوشوں سے ڈھرکی کے گاؤں کالو برڑو کو روڈ کی فراہمی کی اسکیم پر تیزی سے کام جاری ہے۔
#PPPGhotki🇱🇾 #NA_198@NMKL_Official@KhalidKhanLound
ماہ، 6 میگا پراجیکٹس، ایک ترقی کرتا کراچی!
پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں کراچی کو دیے:
🔹 کورنگی کاز وے
🔹 تاج حیدر برج
🔹 شاہراہِ بھٹو
🔹 خالد بن ولید فلائی اوور
🔹 عظیم پورہ فلائی اوور
🔹 کریم آباد انڈر پاس
بزرگ شہری کی ویڈیو سامنے آتے ہی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فوری نوٹس لیا، درخواست گزار کو ملاقات کے لیے مدعو کیا گیا اور ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
یہ عوامی خدمت، فوری انصاف اور مؤثر طرزِ حکمرانی کی واضح مثال ہے۔
@PakSarfrazbugti
Ubauro Union Council Langho
Along with Chief Sardar Jam Aqeel Khan Dahar Attended Wedding Invitation Program Hosted By Riaz Ahmed Malik and Raheem Bux Malik
#Ps18Ubauro🇱🇾🇱🇾
کراچی: سینئر صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے کراچی میں جناب نور محمد کاکڑ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔
❤️🖤💚
@sharjeelinam@rawalsharjeel
سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن آج اپنی 52ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد اور نیک تمناؤں کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔
شرجیل انعام میمن کا سیاسی سفر حیدرآباد سے شروع ہوا اور وہ اپنی سیاسی خدمات اور عوامی وابستگی کے باعث سندھ کی نمایاں سیاسی شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
سالگرہ کے موقع پر مختلف رہنماؤں اور عوام نے ان کی صحت، کامیابی اور مزید عوامی خدمت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
❤️🖤💚
#HBDsharjeelinam
@sharjeelinam@rawalsharjeel
Benazir Income Support Programme, continues to strengthen economic resilience through effective social protection initiatives ❤️
Under the leadership of Chairperson Rubina Khalid, the programme remains committed to supporting vulnerable families and promoting inclusive development across Pakistan.
#بینظیر_انکم_سپورٹ_پروگرام
#BISP #SocialProtection