ہم پہلے اپنے والد کی رہائی کے لیے کوشش کر رہے تھے، پھر ایک آزاد اور منصفانہ ٹرائل کے لیے، اور اب صرف اس بات کی امید کر رہے ہیں کہ میرے والد کو بنیادی ضروریات مل سکیں
قاسم خان کی گفتگو 💔
THIS IS SATANIC ✡️🇮🇱
An Israeli soldier throws a stun grenade into a car carrying a Palestinian family, trapping them inside to absorb the blast.
Reports confirm one of the children inside is now permanently blinded for life.
اسحاق ڈار استعفیٰ دے
اسحاق ڈار کا بیٹا رضا ڈار کا ماموں جو پنجاب کابینہ میں ہے استعفیٰ دے
سی سی ڈی بتائے رضا ڈار کو ہاف فرائی کرنا ہے یا فل فرائی کرنا ہے
عمران ریاض خان
موجودہ فسطائی نظام نے سیاسی انتقام میں تمام معاشرتی ،اسلامی و اخلاقی روایات کو پامال کرتے گرنے کی ہر حد پار کرلی ہے ۔ جنگوں میں خواتین پر دشمن ایسے مظالم نہیں کرتے جتنے اس وقت پاکستان کے اپنے ادارے کررہے ہیں۔ ایسی سزائیں کبھی دہشتگردوں کو نہیں دی گئیں جو بے گناہ سیاسی خواتین کو دی جارہی ہیں۔
ایمان مزاری کے بارے میں آپ لوگو کو پتہ ہے؟؟
ایمان مزاری خود تو ناحق قید ہے,
لیکن ایمان مزاری کے ساتھ ننھا بچہ بھی ناحق قید ہے, 💔کیوںکہ ایمان مزاری حاملہ ہے خاتون ہے!!
آواز لازمی اٹھائیں 🛑
میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپورٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امیدواروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پروان چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
One of the most horrific scenes in human history has been revealed.
A video shows people trying to rescue an injured person and carry him to the hospital; Israel bombed them all and killed them with a missile.
A video the world must never forget.
عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، عمر چیمہ ، محمود الرشید ، عالیہ حمزہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، صنم جاوید ، فلک جاوید کسی کی بھی ملاقات عید کے دن بھی گھر والوں سے نہیں کروائی گئی ۔
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#عیدقرباں_عہدمزاحمت
عید کی نماز پر پابندی،
ملاقاتوں پر پابندی،
علاج پر پابندی
کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟
مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔
اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں،
"بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا"
مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟
#عیدقرباں_عہدمزاحمت