My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
@AliRazaShaaf wajir qzam ..g***"" marwany k leye jub tail istimal kerta hai us mai bhi kami ker raha hai ..hala k es se us ki talef bhar jaye gi..lekin pakistan ki khatar wo ye dard bardasht ker ley ga ..
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی تعریفیں
عمران خان دنیا کا سب سے مقبول مسلم منتخب لیڈر ہے انکا فلسطین ایران اور اسرائیل کی جنگ میں قید میں رہنا بدقسمتی ہے
پہلے وہ تمہیں نظر انداز کریں گے،
پھر تمہارا مذاق اُڑائیں گے،
پھر تم سے لڑیں گے…
اور آخرکار تاریخ گواہ بنے گی کہ جیت تمہاری ہی ہوگی
عمران احمد خان نیازی
14-15 مارچ 2023
ریاستی جبر، ظلم ، فسطائیت اور پھر اس کے سامنے عوامی مزاحمت کی ناقابل فراموش داستان کے لمحات۔ جب عوام اپنے ہر دلعزیز لیڈر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئی ۔۔!!
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
ٹرمپ اور نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلا دی۔آپ ان لوگوں کی حمایت نہیں کر سکتے جو دنیا کو آگ لگا دیتے ہیں اور اس آگ سے اٹھنے والے دھویں کا الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں،سپین کے وزیراعظم کی ٹرمپ و نیتن یاہو پر سخت تنقید
سوشل میڈیا پر سب کچھ چھوڑ کر صرف عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں سب کی ٹائم لائن پر صرف عمران خان کی ویڈیوز ہونی چاہئیں
Shift Imran khan shifa international
ہسپانوی اسمبلی ممبر نے میڈرڈ کے صدر کو ٹرمپ کی حمایت پر کہا🚨
کیا آپ کو لگتا ہے کہ 160 بچوں کی ماؤں ٹرمپ کا شکریہ ادا کریں گی اپنی بیٹیوں کو قتل کرنے پر؟ آپ ٹرمپ کے خوشامدی بن گئے ہیں
زبردست تالیاں👉
وہ لمحہ جب آج کے دن 14 مارچ 2023 کو غیر قانونی طور پر زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر پر حملہ کیا گیا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
A leader, the most popular and most loved person in Pakistan is suffering, only because this eroded system is afraid of his vote bank.
#ReleaseImranKhan#ImranKhanHealthRedAler
کوفہ کے لوگوں کو معلوم تھا کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن انہوں نے یزید کے خوف سے اسلام کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا
خوف انسان کو غلام بنا دیتا ہے
عمران خان