@itsshahgold بظاہر Hyundai لوکل بن رھے ھے لیک وہ قیمت امپورٹڈ کے برابر لے رھے ہیں. انہیں ہنڈائی کی چھوٹی گاڑیاں بھی بنانی چاہیے لیکن انہوں نے چھوٹی گاڑی کی مارکیٹ سوزوکی کیلئے چھوڑی ہوئی ھے.
@GovernorSialkot پتہ نہیں کیوں کسٹمز اور کورئیر والے اندھے ہوجاتے ہیں. کسٹمر سیمپل بھیجتا ھے تو سمجھیں وہ آرڈر میں سیریس ھے ورنہ کوئی گورا وقت اور پیسے ضائع نہیں کرتا. یہاں جاہل کسٹمز والے بغیر دیکھے اور انوائس پڑھے ٹیکس ٹھوک دیتے ہیں. یہ سب ایکسپورٹ کے دشمن ہیں.
@realYamaan1 اگر نانا بن کر نواسی یا دادا بن کر پوتی کو جھولا جھلاتا تو یہ سب نہ ہوتا 😁 یہ سب رشتے پُٹھے کرنے کی وجہ سے ہوا لیکن اچھی بات یہ ھے بچی محفوظ رھی.
@mohsin__zaid سر دو چار سو ڈالر تک کم وزن کی وجہ سے اتنا مسئلہ نہ ہوتا لیکن ہزار بارہ سو ڈالر کے آرڈرز کا Volumetric weight اتنا بن جاتا ھے کہ بغیر FI پارٹ شپمینٹ کرنا پڑتی ھے جو پرافٹ کا اچھا خاصہ حصہ کھا جاتا ھے. گورنمنٹ کو چھوٹے ایکسپورٹرز کیلئے کوئی آسان آنلائن سسٹم اور قوانین بنانے چاہئیں
@kashifch آپکی بات بالکل درست ھے ری ایکسپورٹ مقصد کیلئے SRO 957 استعمال ہوتا ھے. لیکن اسکے جتنے اخراجات ہیں وہ بڑے آرڈر کیلئے افورڈ ایبل ہیں چھوٹے ٹرائل رنز یا سیمپلز کیلئے مہنگے بھی پڑتے ہیں اور وقت بھی ضائع ہوتا ھے.
@mohsin__zaid پچھلے دنوں مجھے 80 کلو کی شپمینٹ کو 4 حصوں میں شپ کرنا پڑا جسکی وجہ سے شپنگ چارجز میں اچھا خاصا اضافہ ہوگیا تھا. اسکے علاوہ براہ راست بینک میں پیمنٹ وصول نہ ہونے اور FI دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے export performance بھی صفر رہتی ھے.
@mohsin__zaid پیمنٹ تو Payoneer سے لوکل بینک اکاؤنٹ میں آجاتی ھے۔ لیکن جب تک کسٹمر براہِ راست بینک کے ذریعے ادائیگی نہ کرے، Financial Instrument (FI) جاری نہیں ہوتا۔ FI کے بغیر کورئیر شپمنٹ کی حد تقریباً 20 kg تک ھے، جس کی وجہ سے آرڈر کو متعدد حصوں میں شپ کرنا پڑتا ھے، جو مہنگا بہت پڑتا ھے.
@najamwalikhan مجھے تو یقین ھے کہ وہ بھارت کی محبت میں پاکستان کیخلاف رھے گا اور اپنی شیعہ پراکسیز سے جتنا ممکن ہوسکتا پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش جاری رکھے گا. BLA جیسی پاکستان دشمن تنظیموں کو پھر سے گود لے گا.
@RaoAdvocate اس حساب سے تو 90 فیصد تاجر پکڑے جائیں گے 😁 درمیانے درجے کی رہائشی کالونیوں میں زیادہ تر گھروں میں دو تین گاڑیاں لازمی کھڑی ہوتی ہیں. کم از کم ایک گاڑی ایک سے دو کروڑ کی لگزری گاڑی لازمی ہوتی ھے.
@najamwalikhan حیرت ھے کہ آلو پیاز چند روپیہ می گے بیچنے پر ریڑھی اور دوکان والے گرفتار ہوجاتے ہیں بھاری جرمانے ہوتے ہیں لیکن شاید LPG واحد چیز ھے جسکی قیمت گورمنٹ نے آذاد چھوڑی ہوئی ھے، جو جتنی قیمت چاھے لے سکتا ھے. میرے خیال میں LPG والوں کے حکومت اور اداروں کیساتھ کوئی خاص پارٹنر شپ ھے