ہم اسلام آباد آ کر احتجاج کرنا چاہیں تو ڈوگر کورٹ کو پریشانی شروع ہو جاتی ہے کہ اسلام آباد بند ہو گیا تو پھر کیا ہوگا؟
اور پھر اسلام آباد حکومت نے خود ہی بند کر دیا، مگر ڈوگر کورٹ خاموش رہاـ
ہم مارچ کرنا چاہیں تب پریشانی، ہم مارچ کی تاریخ ایک ہفتہ آگے کر دیں تب پریشانی؟
آخر مسئلہ کیا ہے؟ یہ رو کیوں رہے ہیں؟
بھئی سیدھی سی بات ہے #ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
عطا تارڑ کو تو اُن کے گھر والے سیریس نہیں لیتے، مزہ آیا آپ کو روتے دیکھ کر۔ ہمارا مارچ، ہماری مرضی۔ جنید اکبر
#pakistan@JunaidAkbarMNA
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں پنجاب پولیس کو کہتی ہوں کہ ایک بار بلوچستان آئے.
اسی طرح کسی گھر کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کرے. اگر پولیس یہی پر فرائی نہ کر دی جاتی تو ہمیں بلوچ نہ کہنا.
پنجابیوں غیرت کرو. اپنے حقوق کی جنگ لڑو ورنہ ہماری طرح باغی ہو جاؤ. جو بھی خاکی کتا ملے فرائی کر دو 😅
میں 37 سال جیل نہیں گیا مگر ایک سال ہوا جماعت اسلامی چھوڑے 2 بار اسرائیل اور 3 بار اسرائیل نوازوں کی جیل جا چکا ہوں۔
جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہے اس سے بڑا کوئی ثبوت نہیں۔